ملتان ۔ کنٹو منٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز
کنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز ملتان( صبح پا کستان )ہیلپرز...
کنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز ملتان( صبح پا کستان )ہیلپرز...
مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا...
عدم برداشت تحریر ۔ محمد بلال جٹ عدم برداشت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور خطر ناک مسلہ بنتا جا...
تاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) تاجروں...
فتح پور . ہیڈ تاتار سے ہینڈ گر نیڈ بر آمد . پولیس سپیشل فورس کی بروقت کاروائی . چار...
کالج میگزین’’تھل‘‘ کا سفر تحریر :۔ رانا عبدالرب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی عمر جتنی لمبی ہے لگ بھگ اتنی...
چا ئلڈ لیبر ایکٹ کے تحت الحیدری بھٹہ خشت مالک کے خلاف پرچہ درج لیہ( صبح پا کستان ) چائلڈ...
کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز کوٹ مٹھن(ما نیٹرنگ ڈیسک)برصغیر...
گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت لیہ (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب محمد...
تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف لیہ (رانا عبدالرب سے) فاریسٹ تفریحی پارکس کے نام پر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز
ملتان( صبح پا کستان )ہیلپرز بزنس کونسل اور کنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ‘‘ کے حوالہ سے آگاہی مہم کے دوران قائداعظم شاپنگ سنٹر ، غنی بخاری روڈاور جامع مسجد روڈ کینٹ کے تجارتی ورہائشی علاقوں میں کینٹ کے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومر پروٹیکشن کونسل(حکومت پاکستان) ثاقف راحیل خان، سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ وچےئرمین ہیلپرز بزنس کونسل حاجی فضل حسین، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، صدر شیخ اقبال حسین، چیف آرگنائزرمعظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس، خواجہ دلشاد احمد، رانا مقصود احمد اور مختیاراحمد بھٹی ہے کہ سوائن فلو سے گھبرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر احتیار کرنے کی ضرورت ہے اردگر د کے ماحول گھر، محلے، تجارتی مراکز میں صحت وصفائی کا خاص خیال رکھیں ۔ موسمی اثرات کی وجہ سے وائیرل فلو قابل علاج اور ادویات بہ آسانی دستیاب ہیں اس ضمن میں غفلت یا لاپرواہی کی بجائے معالج سے فوری رجوع کریں۔ صحتمند معاشرے کی تشکیل اور سوسائٹی کو ہر سطح پر باشعور کرنا ہمارا قومی وملی فریضہ ہے۔ آگاہی مہم کے دوران سوائن فلو/وائیرل فلو اور احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے معلوماتی پمفلٹ شہریوں میں تقسیم کئے گئے۔