لیہ ۔ بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان
۔بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان لیہ(مہر زاہد واندر سے ) بھٹہ مزدور پر تشدد کا...
۔بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان لیہ(مہر زاہد واندر سے ) بھٹہ مزدور پر تشدد کا...
پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات ۔ عابد فاروقی صدر ،محمد محسن جزل سیکرٹری منتخب کوٹ سلطان (صبح پا کستان...
چہء مگوئیاں عفت مرشد نے بارہا مجھے ایک ہی نصیحت کی کہ عام لوگوں کی بات کرو عام لوگوں کی...
پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم...
تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت لیہ (صبح پا...
پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا لیہ...
کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ،مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے کروڑ لعل...
کروڑ فتح پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم تین افراد جان بحق کروڑ لعل عیسن (صبح پا...
کا لجز میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت , اعلی سطحی اجلاس ،ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین...
حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails۔بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان
لیہ(مہر زاہد واندر سے ) بھٹہ مزدور پر تشدد کا الزام ، بھٹہ مالک نے الزامات کی تردید کردی، مزدور پر بلیک میلنگ کا الزام۔ جمن شاہ میں بھٹہ مزدور پر تشدد ، حبس بے جا میں رکھنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے بھٹہ مالک پھولی خان نے جمن شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ مزدور نے ایک سال سے اس کے ایڈوانس کی مد میں لئے گئے 45ہزار دینے ہیں جس کو ہڑپ کرنے کے لئے وہ مجھ پر الزامات لگا رہا ہے جس میں کوئی حقائق نہیں ہیں۔ سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ باقی بھٹہ مزدور اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ بھٹہ مزدور غلام عباس پیسے ہٹرپ کرنے کے لئے بے جا الزامات لگا رہا ہے۔