لیہ ۔ پٹواریوں کی ہڑتال ختم
پٹواریوں کی ہڑتال ختم لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم...
پٹواریوں کی ہڑتال ختم لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم...
القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کراچی (ما نیٹرننگ...
نقطہ نظر لہو رَنگ وادی محمد عمار احمد کشمیر میں شبِ ظلمت کی ابتداء1846 میں گورے سرکار کے ہاتھوں اس...
دریائے سندھ پر بکھری احمد خان کے مقام پر بنایا گیا سٹڈ بند کا 90 فیصد حصہ دریا برد لیہ(صبح...
کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج چوک اعظم (صبح پا کستان)شہر میں...
تحصیل لیہ کی 23 یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں کوٹ سلطان (صبح پا کستان)نئے تحصیل...
فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا...
ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان...
تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق...
ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب ملتان(صبح پا کستان ) مرکزی انجمن تاجران ملتان...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails پٹواریوں کی ہڑتال ختم
لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم کر دی ،اے سی لیہ کے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کامیاب ۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ میں انٹی کرپشن کی من مانیوں کے خلاف ضلع بھر کے پٹواریوں نے ہڑتال کر رکھی تھی پٹواریوں کا مطالبہ تھا کہ انٹی کرپشن کے جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اس صورت حال میں ضلع بھرمیں محکمہ مال کا کام رکا ہوا تھا اور عوام پریشانیوں میں مبتلا تھے اس صورت حال پر اسسٹنٹ کمیشنرلیہ منظور خان چانڈیہ نے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کیے اور تمام معاملات طے کر ا دیے جس پر پٹواریونین کے صدر قدیر احمد جکھڑ نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر اے سی لیہ منظور خان چانڈیہ نے پٹواریوں کو یقین دلایا کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،مذاکرات میں تحصیلدار محال لیہ ملک محبوب ہنجراء اور انٹی کریشن کے نمائندہ عابد بخاری بھی موجودتھے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر