کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل
کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ...
کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ...
ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس لیہ...
مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو لیہ (صبح...
ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی لیہ (صبح پا کستان)لیہ سے...
ارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ محمدعماراحمد جس روز ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب پاکستان کے دورے پر آئے...
روبینہ فیصل کی’’ خواب سے لپٹی کہانیاں‘‘ ازقلم: حسیب اعجاز عاشر معروف ادبی شخصیت محمد ظہیر بدر کی میزبانی میں...
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری ،7 بچوں کے باپ نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی...
انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر لا ئیو سٹا ک کیمپلکس لیہ میں واک کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان)...
پانامہ لیکس ، نواز شریف نے اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ۔ تحقیقات کے لئے عدالتی...
لیہ ۔ مضافات کی خبریں رپورٹ ۔ زاہد واندر پریس رپورٹر چیئر مین جانی خان تنگوانی کا بائی پاس آپریشن...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے سبب کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل ،آئے روز شادی کی تقریبات سے پارک کوڑا کرکٹ سے اٹ گیا ۔تفصیل کے مطابق ریلوے اراضی پر 30لاکھ روپے کی مالیت سے تعمیر کیا جانے والا خورشید شاہ پارک شہریوں کے لیے تفریح کی سہولیات تو نہ دے سکا مگر با اثر افراد کے لیے شادی ہال کا کام بخو بی سر انجام دے رہا ہے ،گذشتہ کئی روز سے پارک میں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے پارک کی ہڈیوں ،کاغذ اور شاپروں سے بھر چکا ہے علاوہ ازیں ان تقریبات کی وجہ سے پارک کی چاردیواری ٹوٹ چکی ہے ،شہریوں محمد یوسف ،محمد ریاض ،محمد خلیل ،محمد فرقان ،محمد ضمیر حسین ،احسن اقبال اور دیگر نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک کو میرج گارڈن میں تبدیل کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور انتظامیہ پارک میں تفریحی کی بہتر سہولیات فراہم کرے تاکہ شہریوں کو تفریحی کے بہتر مواقع میسر آ سکیں ۔