لیہ کی خبریں
لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا...
لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا...
یادیں رہ جاتی ہیں تحریر: مریم کائنات الٹی پڑی ہیں کشتیاں ریت پر میری وہ لے گیا آنکھوں سے سمندر...
ادب روٹھ رہا ہے محمد عمار احمد سُہانے وقتوں میں دادی اماں سونے سے پہلے بچوں کو لوک کہانیاں ،اسلامی...
بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر...
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا...
انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان میں انجمن تاجران...
سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین...
پولیس قانون سے بالاتر کیوں؟ شاہداقبال شامی ہمارے ملک کی پولیس اپنے منفی رویے کی وجہ سے مشہور ہے ہمارے...
تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن...
کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب
لیہ (صبح پا کستان ) علا ج معالجہ کی معیا ری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کردار کلیدی اہمیت کا حا مل ہے اور ٹیم ورک کے ذریعے ہی شہر یو ں کو بہتر طبی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکتاہے یہ با ت ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر کہی ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی ، ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غلام ہا شم ، سینٹر ی انسپکٹر محمد حنیف محسن ، اشتیاق با بر ، سابق صدر پیرا میڈیکل

سٹاف چوہدری ارشاد احمد گجر ، محمد عاطف ، ارشاد رسول و دیگر سٹاف و اہلکا ران مو جود تھے ۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے کیک کا ٹا اور صحت عامہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے دعا کی گئی ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ ، معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتی رہا
لیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا دوران معائنہ جیل میں ہسپتال / کچن اسیران /نو عمر وارڈ کامعائنہ کیا ، صفائی و ستھرائی کے انتظامات کو سراہا ، سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کیااور سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک صفدر نوازجیل نے بریفنگ دی ۔ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتیان کی رہائی کا حکم دیا۔