لیہ ۔ حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں
حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔ لیہ (صبح پا کستان)ضلع...
حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔ لیہ (صبح پا کستان)ضلع...
ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی...
پاک فوج کے 12 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف راولپنڈی( مانیٹرننگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل...
فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک فتح پور (صبح پا کستان )...
دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی مقبول جنجوعہ ویسے تو دبئی اپنے شاپنگ مالز، ماڈرن انفراسٹرکچر اور...
چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب لیہ (صبح پا کستان )چھوٹو اور...
اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا لیہ(صبح...
چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی...
چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس...
ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsحکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بے روز گار مستحقین زکواۃ میں حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے تحت آٹو رکشہ فراہمی کے لئے مستحقین زکواۃ جن کی عمر 18سے 45سال ہو ۔رکشہ کے حصول کے لئے مجوزہ فارم پر درخواستیں 27اپریل تک ضلعی دفتر زکواۃ کمیٹی میں دے سکتے ہیں ۔یہ با ت چیئر مین ضلعی زکواۃ کمیٹی لیہ چوہدری عبد المجید جا وید ایڈووکیٹ نے پنجا ب حکو مت کے آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ایسے مستحقین زکواۃ جو ایک سال پرانا ڈرائیونگ لا ئسنس رکھتے ہو ں 27اپریل تک مجوزہ فارم پر اپنی درخواستیں ضلعی زکواۃ کمیٹی کے دفتر میں دے سکتے ہیں تا کہ انہیں قرعہ اندازی کے ذریعے آٹو رکشے فراہم کیے جا سکیں ۔