نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان
نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان nadra office کوٹ سلطان...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان nadra office کوٹ سلطان...
گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک health walk لیہ (صبح پا کستان) گیسٹرو ایسے مرض...
سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز لیہ...
ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے...
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس چوک اعظم (صبح پا کستان...
چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی file foto لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چائلڈ...
ضلع میں 1لا کھ 20ہزار ایکٹر سے زائد رقبہ پر کپاس کی فصلکاشت کی گئی ۔ ای ڈی او زراعت...
نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے لئے 30لاکھ روپے مالیتی جرنیٹرکی خریداری میں 5لاکھ روپے کمیشن کا گھپلہ ؟ لیہ(صبح...
پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ ، کارڈیالوجی سنٹر ملتان منتقل دھوری اڈہ (صبح پا...
سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی بروقت تکمیل کی جائے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsنادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان

کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان ۔ گزشتہ سال کوٹ سلطان میں ایک کمرہ پر قائم ہونے والا نادرا کا دفتر اہل علاقہ کے لیے باعث اذیت بنا ہو اہے مردو خواتین کے لیے بیٹھے کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں ہے مرد و خواتین کے لیے شناختی کارڈ اور ب فارم کے اجراء کے لیے بھی بغیر پردے کے انتظام کے مرد و زن کو اکٹھے طریقہ کار عمل سے گزرنا پڑتا ہے علاوہ ازیں انتظار گاہ نہ ہونے کی وجہ سے سائلین دن بھر کڑی دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہیں ،دفتر کے عملہ کا سائلین کے ساتھ رویہ بھی انتہائی نازیبااور کرخت ہے ،نادرا آفس میں موجود ٹاؤٹ حضرات کی وجہ سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے سائلین کے مطابق عملہ آئے روز مختلف حیلوں بہانوں سے انہیں تنگ کرتا ہے سائلین محمد خالد ،محمد بلال عطاری ،محمد شہباز ،محمد اشرف،محمد نوید اقبال،مختیار بی بی ،رضیہ مائی اور دیگر نے وزارت داخلہ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر