لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ
نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او...
نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او...
مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس file foto چوک اعظم(صبح...
بھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو لیہ(صبح پا کستان )...
ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک لیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام...
پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے...
مقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی لیہ(صبح پا کستان)حبیب بنک لیہ سٹاف نے...
RAIWIND (Web Desk) – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan has said that his party would not let PM Nawaz...
پو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس...
سیدنا عمر فاروقؓ کی زندگی اک نظرمیں شاہداقبال شامی دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی آئے جنہوں نے اپنی دانشمندی،عمل...
محفل مشاعرہ ڈویژنل آرٹس کونسل کی سرگرمیوں کادائرہ کار ڈویژن سے ضلعی سطح تک پھیلایا جارہا ہے ۔خان محمد اسد...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsنشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او سید واجدعلی شاہ
لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکومت لیہ موضع سمرا نشیب ،ڈلو نشیب ،لوہانچ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ و شارٹ ٹرم منصوبوں کے تحت اقدامات عمل میں لارہی ہے اور تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ضروری اقدامات عمل میں لانے کا کام جاری ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے نشیبی علاقوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈ بندوں کی تعمیر کے منصوبوں کا معائنہ کرنے کے موقع پرکہی۔اس موقع پر جی ائے آر ارشداحمد وٹو،ایس ڈی او انہار قاضی محمد ایوب،ریونیوافسران بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر غلام اکبر چندھڑ،ملک محمد اکبر،ملک حسن ،ملک اخترنے دریائی کٹاو کی صورت احوال اور ضلع حکومت کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کے بارئے میں بتایا۔قاضی محمد ایوب نے بتاکہ سٹڈ بندوں کی تعمیرکا کام جاری ہے ۔
