ڈیرہ غازیخان۔چوتھی چک بال چیمپئن شپ میں ڈیرہ غازیخان کے فیاض حسین نے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چوتھی نیشنل چک بال چیمپئن شپ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے مقابلے لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چوتھی نیشنل چک بال چیمپئن شپ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے مقابلے لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں...
لیہ(صبح پا کستان)علامہ اقبال یونیورسٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج لیہ میں منعقدہ بی ایڈ کی بارہ روزہ ٹریننگ اختتام...
لیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز...
اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک ) ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت نے پانامہ کیس کے فیصلے کے وقت سپریم...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کسیان)پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا11ماہ گز رنے کے باوجود ملزم گرفتار...
لیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس، تحصیل لیہ میں گندم خریداری کا ٹارگٹ کم کرنے...
SHEIKHUPURA – Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Wednesday inaugurated the Bhikki power plant, adding 717 MW to the national...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)میونسپل کارپوریشن کے ہٹرتالی ملازمین کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ،دوروز سے جاری ہٹر تال ختم25...
لیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی لیہ میاں تنویر احمد نے نجی یونیورسٹی کی طرف سے سپورٹس گالا کے نام پر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چوتھی نیشنل چک بال چیمپئن شپ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے مقابلے لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں منعقد ہوئے . چیمپئن شپ میں صوبہ پنجاب (اے) پنجاب (بی) سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ ، فاٹا ، اسلام آباد (کیپیٹل) پاکستان پولیس ، ایئرفورس اور آزاد کشمیر کی مردوخواتین ٹیموں نے شرکت. چوتھی نیشنل چک بال چیمپئن شپ کا افتتاح وفاقی وزیر کھیل ریاض حسین پیرزادہ نے کیا. مردوں کا فائنل فاٹا اور پنجاب کے درمیان ہوا جو پنجاب کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ایک سکور سے جیت لیا . اسی طرح خواتین کا مقابلہ پنجا ب او رخیبرپختونخواہ ٹیموں کے مابین ہوا جو پنجاب کی ٹیم نے بآسانی جیت لیا. چیمپئن شپ میں پنجاب کی دونوں ٹیموں مردوخواتین نے پہلی بار گولڈ میڈلز حاصل کیے جو صوبہ پنجاب کیلئے اعزاز کی بات ہے . فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان چک بال فیڈریشن محسن بیگ تھے جنہوں نے کامیاب ٹیموں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے . چوتھی چک بال چیمپئن شپ میں فیاض حسین کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جن کا تعلق ڈیرہ غازیخان شہر سے ہے .