• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا ،والد کے قاتلوں کو جلدازجلد گرفتارکیا جائے ۔شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی کی محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا ،والد کے قاتلوں کو جلدازجلد گرفتارکیا جائے ۔شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی کی محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کسیان)پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا11ماہ گز رنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوئے، ملزمان کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں،میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفرکردارتک پہنچایاجائے یہ بات شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی نے محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی محمد آصف نے بتایا کہ 11ماہ قبل میرے والدعبدالمجیدکو محمد اسلم اور خادم حُسین نے رشتہ کے تنازعہ کر گھر میں گھس کرکلاشنکوف کی فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگئے تھے جس پرتھانہ کالا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 233/16 بجرم 302/34 کے تحت درج کر لیا تھا ملزم خادم حُسین نے عبوری ضمانت کرائی دوبارہ پیش نہیں ہواپولیس نے تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا محمد آصف نے کہا کہ پولیس نے خادم حُسین سے ساز باز ہو کر اسے بے گنا ہ کر دیا ہے جبکہ ہمیں تفتیش میں بلایا ہی نہیں گیاملزمان ہمیں سنگین تنائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے وزیرِ اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،آئی جی پنجاب ،آرپی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے میرے والد کے قاتلوں جلدازجلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے ۔

Post Views: 12
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر نے فوگنگ مشین چلا کر ڈینگی مہم کا افتتاح کر دیا ۔ ، ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،چیئرمین ایم سی چوبارہ مظہر عباس خان مگسی،سابق صوبائی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد اولکھ اورمحمد عثمان اولکھ،مہر احمد حسن کلاسرہ،ملک مقبول تھندکے علاوہ دیگر افرا د بھی موجود تھے ،سٹی میں سپرے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔چیئرمین حافظ جمیل احمد

Next Post

اسلام آباد ۔پانامہ کیس فیصلہ آج 20اپریل دوپہر2بجے سنایا جاءے گا ،سپریم کورٹ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، خصوصی پاس جاری ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کسیان)پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا11ماہ گز رنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوئے، ملزمان کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں،میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفرکردارتک پہنچایاجائے یہ بات شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی نے محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی محمد آصف نے بتایا کہ 11ماہ قبل میرے والدعبدالمجیدکو محمد اسلم اور خادم حُسین نے رشتہ کے تنازعہ کر گھر میں گھس کرکلاشنکوف کی فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگئے تھے جس پرتھانہ کالا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 233/16 بجرم 302/34 کے تحت درج کر لیا تھا ملزم خادم حُسین نے عبوری ضمانت کرائی دوبارہ پیش نہیں ہواپولیس نے تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا محمد آصف نے کہا کہ پولیس نے خادم حُسین سے ساز باز ہو کر اسے بے گنا ہ کر دیا ہے جبکہ ہمیں تفتیش میں بلایا ہی نہیں گیاملزمان ہمیں سنگین تنائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے وزیرِ اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،آئی جی پنجاب ،آرپی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے میرے والد کے قاتلوں جلدازجلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.