لیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے میونسپل کمیٹی آفس لیہ کے سامنے کیا۔ ا س موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل احمد، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،چیئرمین ایم سی چوبارہ مظہر عباس خان مگسی،سابق صوبائی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد اولکھ اورمحمد عثمان اولکھ،مہر احمد حسن کلاسرہ،ملک مقبول تھندکے علاوہ دیگر افرا دموجود تھے۔افتتاحی تقریب میں فوگنگ مشین چلا کر افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر چیئر مین حافظ جمیل احمد نے بتایا کہ لیہ سٹی میں سپرے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









