لیہ ۔ اگر ایم پی اے لیہ کی حکومت نہیں سنتی تو وہ مستعفی ہو جائے ،ایک ہفتہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کو تبدیل نہ کیا گیا تو شہربند کرنے کی کال دوں گا ، پو لیس میں ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسران تک سبھی تحفظ دینے کی بجائے غریب عوام کاخون چوس رہے ہیں ۔جمشید دستی
لیہ(صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی کا ڈی ایس پی ٹریفک کے خلاف گھوڑا چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،ڈی پی...














