• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم کے جلسہ میں مسلم لیگی کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ احمد علی اولکھ

webmaster by webmaster
مئی 8, 2017
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا علمی مظہر ہے اور مخالفین کے لیے اشارہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی۔یہ بات ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ نے کارکنوں کے اظہار تشکرکے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر حسین ہانس ،محمد انور علوی ، محمد عثمان اولکھ،قیصر انصاری ،احمد خا ن ودیگر نے شرکت کی۔ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کے جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے کارکنوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ہے اور بڑی تعدا د میں لوگوں کی شرکت اس بات کی غماز ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں جو آئندہ الیکشن میں بھی تما م نشستوں پر کام یابی کی نوید ثابت ہوگا۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ اگر ایم پی اے لیہ کی حکومت نہیں سنتی تو وہ مستعفی ہو جائے ،ایک ہفتہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کو تبدیل نہ کیا گیا تو شہربند کرنے کی کال دوں گا ، پو لیس میں ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسران تک سبھی تحفظ دینے کی بجائے غریب عوام کاخون چوس رہے ہیں ۔جمشید دستی

Next Post

لیہ ۔ آتش بازی کے سامان کی تیاری اورخریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے ۔تنظیم آئمۃ المساجدجماعت اہلسنت

Next Post

لیہ ۔ آتش بازی کے سامان کی تیاری اورخریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے ۔تنظیم آئمۃ المساجدجماعت اہلسنت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا علمی مظہر ہے اور مخالفین کے لیے اشارہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی۔یہ بات ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ نے کارکنوں کے اظہار تشکرکے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر حسین ہانس ،محمد انور علوی ، محمد عثمان اولکھ،قیصر انصاری ،احمد خا ن ودیگر نے شرکت کی۔ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کے جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے کارکنوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ہے اور بڑی تعدا د میں لوگوں کی شرکت اس بات کی غماز ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں جو آئندہ الیکشن میں بھی تما م نشستوں پر کام یابی کی نوید ثابت ہوگا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.