لیہ ۔ ضلع کونسل ہال میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صدارت کی ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،سی او خالداقبال،ڈی ایس پی ارشاد حسین ،اقلیتی نمائندوں منورگل،جاوید آصف،بختورام،پاسٹر حمیدضیاء بھٹی،پاسٹرزکریاگل،پاسٹرنقاش،اعجازبہادرگِل،اصغرغوری،ایمانل کھوکھر،طارق سہوترا،ناظم گل،عامر سہوترا،محبوب بھٹی سمیت اقلتی افراد کی کثیر تعداد میں شرکت
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان...

















