ڈیرہ غازیخان۔جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں وفاقی حکومت کے تعاون سے ہیلتھ انشورنس کارڈکا اجراء مکمل کر لیا جائے گا ، صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ٹیچنگ ہسپتال کیلئے مختص فنڈز کے علاوہ مزید 40کروڑ روپے فوری طو رپر جاری کئے جا ئیں۔ صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا...















