• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

webmaster by webmaster
اگست 17, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیئرمین راجہ ظفر الحق کی تجویز پرسردار یعقوب ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت شریک ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اجلاس میں شامل نہیں ہیں۔
نواز شریف کی نا اہلی کے بعد پارٹی صدر کا عہدہ خالی ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئے پارٹی صدر کے انتخاب کی ہدایت کر رکھی تھی ، یہ اجلاس اسی سلسلے میںبلایا گیا ہے ۔ اجلاس کے دوران چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق نے بلوچستان سے رکن اسمبلی سردار یعقوب ناصر کا نام تجویز کیا جسے مرکزی مجلس عاملہ نے منظور کرتے ہوئے انہیں مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ سردار یعقوب ناصر اس سے قبل مسلم لیگ ن کے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/17-Aug-2017/627462

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

سرگودھا .صبح سویرے پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ،دو پائلٹس زخمی

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو اجاگرکرنا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

Next Post
لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو اجاگرکرنا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو اجاگرکرنا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیئرمین راجہ ظفر الحق کی تجویز پرسردار یعقوب ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت شریک ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اجلاس میں شامل نہیں ہیں۔ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد پارٹی صدر کا عہدہ خالی ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئے پارٹی صدر کے انتخاب کی ہدایت کر رکھی تھی ، یہ اجلاس اسی سلسلے میںبلایا گیا ہے ۔ اجلاس کے دوران چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق نے بلوچستان سے رکن اسمبلی سردار یعقوب ناصر کا نام تجویز کیا جسے مرکزی مجلس عاملہ نے منظور کرتے ہوئے انہیں مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ سردار یعقوب ناصر اس سے قبل مسلم لیگ ن کے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/17-Aug-2017/627462

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.