لیہ ۔ریسکو 1122میں جعلی لائسنس ہولڈرز ڈرائیور ز بھرتی کئے گئے ۔دوبارہ انٹرویو اور سکل و ڈرائیونگ ٹیسٹ لئے جائیں ،شکایات بارے ڈی جی ریسکیو 1122کو تحریری درخواست دی ، شنوائی نہ ہو ئی تو نا انصافی کے خلاف اور حق کیلئے عدالت سے رجوع کریں گے ، ناکام امیدواروں کا اعلان
لیہ(صبح پا کستان) جعلی و معیار پر پورے نہ اترنے والے لائسنس وہولڈرز امیدواروں کی ریسکیو 1122میں سیاسی و رشوت...
















