لیہ ۔ صحافی معاشرئے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں ، بامقصد و معیاری اطلاعات کے فروغ کے لیے عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ سیشن نئے آنے والے صحافیوں کے لیے راہ متعین کریں گے، پریس کلب اور محکمہ تعلقات عامہ کے تعاون سے تربیتی سیشن کا آغاز کیا جائے گا ۔ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان ریاض الحق بھٹی
لیہ (صبح پا کستان)ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان ریاض الحق بھٹی نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا ۔جس...















