ڈیرہ غازیخان۔ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی کی نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک میں ادا کر دی گئی ۔نمازجنازہ میں صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی گزشتہ روز وفات...














