لیہ ۔ پولیس سپورٹس میلہ میں لیہ کا اعزاز ۔ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد
لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ...
لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمدسعید کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار...
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے نوجوان نے گستاخانہ خاکے‘نازیباموادکواپ لوڈہونے سے روکنے والی سوشل میڈیاویب سائٹ متعارف کروادی‘نیوملتان کے رہائشی نوجوان...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہر اور ہر یونین کونسل کی ون ٹائم جامع صفائی...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں آج پیر کے روز یوم مہربانی منایا جا رہا ہے، یہ دن...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )وزیر مواصلات ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے...
لیہ (صبح پا کستان)تھل فیسٹول وسکینڈ جیب ریلی کے انعقاد کے لیے رنگارنگ،شاندار ثقافتی تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرامز کے...
چھ نومبر دو ہزار سترہ صبح صبح کی بات ہے کہ میری وہ شب کسی بے چاری کی فکر اور...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ پولیس سبقت لے گئی ،انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف موئثر کاروائی اور مجموعی طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریجن میں پہلی پنجاب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ لیہ پولیس سپورٹس میلہ میں بھی ریجن میں سبقت لے گیا انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں لیہ پولیس کی ٹیمیں ناقابل شکست رہیں انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ کے سلسلہ میں گزشتہ دن پولیس لائن لیہ میں راجن پور اور لیہ پولیس کے درمیان رگبی کا فائنل میچ کھیلا گیا جو دلچسپ مقابلے کے بعد لیہ پولیس نے جیت لیہ جبکہ ایتھلیٹس مقابلوں 4ہزار میٹر ریس ،ریلے ریس ،ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن جبکہ فٹ بال ،بیڈ منٹن اور ہینڈ بال میں لیہ پولیس رنر اپ رہی ڈی پی او لیہ نے شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکبا د دی
