لیہ ۔ لیہ تھل میلہ و دوسری جیپ ریلی کے دوسرے دن کی تقریبات ،میلے ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ مقامی پروڈکٹس کے ڈسپلے اورکھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے سلسلے میں کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ۔ ایم این اے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ
لیہ (صبح پا کستان)میلے ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ مقامی پروڈکٹس کے ڈسپلے اورکھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے سلسلے میں...















