• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی قیادت کا دھرنے کے معاملے پر مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

webmaster by webmaster
نومبر 18, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی قیادت کا دھرنے کے معاملے پر مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کے بیک ڈور رابطے کام کر گئے، تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی قیادت نے دھرنے کے معاملے پر مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عدالتی حکم آنے کے بعد طاقت کی بجائے پر امن طور پر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کا دھرنا ختم کرانے کی کوششیں کی جا رہی تھیں، اس سلسلے میں حکومت نے دھرنا قیادت سے بیک ڈور رابطے کیے جو تھوڑی سی محنت کے بعد کام کرگئے اور دھرنا قیادت حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق کی قیادت میں وفد دھرنا قیادت سے مذاکرات کرے گا ، وفد میں وزیر داخلہ احسن اقبال سمیت انتظامیہ کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ دوسری جانب تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی جانب سے مذاکراتی وفد کی قیادت پیر افضل قادری کریں گے جبکہ وفد میں پیر عنایت الحق اور شفیق امینی سمیت دیگر شامل ہوں گے۔
واضح رہے کہ ختم نبوت ﷺ کے قانون میں تبدیلی کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ سمیت ہم خیال مذہبی جماعتوں نے گزشتہ کئی روز سے اسلام آباد کے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دو روز قبل انتظامیہ کو حکم دیا گیا تھا کہ دھرنا ختم کرایا جائے، عدالت نے انتظامیہ کو آج (ہفتہ) کی صبح 10 بجے تک کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔ ہائی کورٹ کی مقررہ ڈیڈ لائن گزر چکی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے آپریشن کے ذریعے دھرنا ختم کرانے کی تیاریاں بھی مکمل کررکھی ہیں تاہم حکومت کی جانب سے پر امن طریقے سے دھرنا ختم کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/18-Nov-2017/680563

Tags: National News
Previous Post

آف شور کمپنیاں بنانے والے تمام افراد کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے امیر جماعت اسلامی کی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان نے 16کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ ، باقیداروں کو واجبات 15 روز کے اندر جمع کرانے کیلئے نوٹسز جاری

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان نے 16کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ ، باقیداروں کو واجبات 15 روز کے اندر جمع کرانے کیلئے نوٹسز جاری

ڈیرہ غازی خان ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان نے 16کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ ، باقیداروں کو واجبات 15 روز کے اندر جمع کرانے کیلئے نوٹسز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کے بیک ڈور رابطے کام کر گئے، تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی قیادت نے دھرنے کے معاملے پر مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عدالتی حکم آنے کے بعد طاقت کی بجائے پر امن طور پر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کا دھرنا ختم کرانے کی کوششیں کی جا رہی تھیں، اس سلسلے میں حکومت نے دھرنا قیادت سے بیک ڈور رابطے کیے جو تھوڑی سی محنت کے بعد کام کرگئے اور دھرنا قیادت حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق کی قیادت میں وفد دھرنا قیادت سے مذاکرات کرے گا ، وفد میں وزیر داخلہ احسن اقبال سمیت انتظامیہ کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ دوسری جانب تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی جانب سے مذاکراتی وفد کی قیادت پیر افضل قادری کریں گے جبکہ وفد میں پیر عنایت الحق اور شفیق امینی سمیت دیگر شامل ہوں گے۔ واضح رہے کہ ختم نبوت ﷺ کے قانون میں تبدیلی کے خلاف تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ سمیت ہم خیال مذہبی جماعتوں نے گزشتہ کئی روز سے اسلام آباد کے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دو روز قبل انتظامیہ کو حکم دیا گیا تھا کہ دھرنا ختم کرایا جائے، عدالت نے انتظامیہ کو آج (ہفتہ) کی صبح 10 بجے تک کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔ ہائی کورٹ کی مقررہ ڈیڈ لائن گزر چکی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے آپریشن کے ذریعے دھرنا ختم کرانے کی تیاریاں بھی مکمل کررکھی ہیں تاہم حکومت کی جانب سے پر امن طریقے سے دھرنا ختم کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/18-Nov-2017/680563

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.