webmaster

webmaster

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن سے عوام کی آ گہی کے لئے ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کے تحت تقریبات ہوں گی ، 2دسمبرکو ڈی ایچ کیو سے ٹی ڈی اے چوک تک واک کی جا ئے گی ، ضلع میں ہیپاٹائٹس سکریننگ مہم کے دوران ڈیڑھ لا کھ افراد کی سکریننگ کی گئی اور رجسٹر ہو نے والے افراد کو کو رئیر کمپنی کے ذریعے ادویا ت کی ترسیل کی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ
لیہ ۔خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پربی زیڈ یو بہادر کیمپس اور منسٹری آف ہیومن رائٹس پاکستان کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد ، سیمینار سے ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین ، ریجنل ڈائریکٹر منسٹری آف ہومن رائٹس مسز لبنیٰ منظور ، پروفیسر راشد سعید ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کاشف علی اور انچارج دارالامان فرخندہ قیوم نے  بھی خیالات کا اظہار کیا
لیہ ۔ زمان خان ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ، تقریب سے ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا ، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، سابق ایم پی اے افتخار علی بابر کھتران، پیر سید رفاقت علی گیلانی، زاہد الرحمن تحصیل صدر ، تحصیل جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں و دیگر نے خطاب کا
لیہ ۔ عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ شخص کی درخواست پر بلا توقف مقدمہ درج کیا جائے گا ،انعامات کے ساتھ ساتھ غفلت کے مرتکب اہلکار ان کو سزا دی جائے گی ،میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے مسائل کی نشاندہی کر کے مثبت صحافت کو فروغ دیا جائے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت
راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید
لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ ،پولیس کے چاق وچوبنددستہ کی سلامی ،ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس ، فائرنگ رینج ، ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا
Page 572 of 893 1 571 572 573 893