• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں عیدد میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس حوالے سے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔وفاقی دارلحکومت میں 31 جبکہ تمام صوبوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام مسلمانوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے شایان شان انعقاد کے لیے بھرپور تیاریاں کیں جبکہ ملک بھر میں جلسے جلوسوں اور محافل نعت و درود و سلام کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔نبی پاک ﷺ کے یوم ولادت کے سلسلے میں تمام سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ گھروں، دفاتر، مساجد، پارکس، تفریحی مقامات، گلیوں، مارکیٹوں، بازاروں اور شاہراہوں کو برقی قمقمو ں اور جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔
ملک بھر میں عید میلادالبنی ﷺکے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہم رسول ﷺکے اسوہ حسنہ سے رہ نمائی لے کر امن اور بھائی چارے کو فروغ دے سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں تفرقہ پھیلانے، نفاق پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنے اور اقلیتوں کے حقوق کی پاس داری کرنے کی بھی اپیل کی۔
12 ربیع الاول کے موقع پر جلسے جلسوں اور محفلوں کی حفاظت کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے مرکزی جلوسوں کے روٹ پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے بچنے کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ کے شہروں کراچی، حیدر آباد، سکھر میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہے۔ اس کے علاوہ اور بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بھی صبح 8 سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بند ہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/01-Dec-2017/687854

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ اطاعت رسول ﷺ میں ہماری اخروی زندگی کی کامیابی کا راز ہے ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں 12ربیع الاول جشن عید میلاد نبیﷺ کے حوالے سے منعقدہ حسن قراۃ ، نعت رسول مقبولﷺ اور اسوہ حسنہ کے موضوع پرتقاریر کی تقریب سے مقر رین کاخطاب

Next Post

محبت رسول ﷺکے تقاضے .. تحریر۔۔ محمد عمر شاکر

Next Post
محبت رسول ﷺکے تقاضے ..  تحریر۔۔ محمد عمر شاکر

محبت رسول ﷺکے تقاضے .. تحریر۔۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں عیدد میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس حوالے سے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔وفاقی دارلحکومت میں 31 جبکہ تمام صوبوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام مسلمانوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے شایان شان انعقاد کے لیے بھرپور تیاریاں کیں جبکہ ملک بھر میں جلسے جلوسوں اور محافل نعت و درود و سلام کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔نبی پاک ﷺ کے یوم ولادت کے سلسلے میں تمام سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ گھروں، دفاتر، مساجد، پارکس، تفریحی مقامات، گلیوں، مارکیٹوں، بازاروں اور شاہراہوں کو برقی قمقمو ں اور جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ ملک بھر میں عید میلادالبنی ﷺکے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہم رسول ﷺکے اسوہ حسنہ سے رہ نمائی لے کر امن اور بھائی چارے کو فروغ دے سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں تفرقہ پھیلانے، نفاق پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنے اور اقلیتوں کے حقوق کی پاس داری کرنے کی بھی اپیل کی۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر جلسے جلسوں اور محفلوں کی حفاظت کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے مرکزی جلوسوں کے روٹ پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے بچنے کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ کے شہروں کراچی، حیدر آباد، سکھر میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہے۔ اس کے علاوہ اور بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بھی صبح 8 سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بند ہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/01-Dec-2017/687854

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.