پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ,افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں:آرمی چیف
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز...
لیہ ( صابر عطا سے )نواز شریف تمہیں قوم کو جواب دینا پڑے گا ۔اگر جواب نہ دیا تو ٹھکانہ...
لیہ (صبح پا کستان ) تحریک انصاف آج لیہ میں پاور شو کرے گی ، عمران خان سہہ پہر ایک...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ آصف خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈومورکادورگزرگیاامریکاکوحقیقت پسندانہ طرزعمل اختیارکرناہوگا،افغانستان کےلیے پاکستان کی قربانیاں سب کے...
شب و روز زندگی قسط 29 تحریر : انجم صحرائی لیہ ضلع بنا تو سردار غلام فرید مرانی ضلع کونسل...
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ...
لیہ(صبح پا کستان)میلاد گراؤنڈ لیہ،حلقہ این اے 181کروڑ میں جشن عید میلاد النبیﷺکے سلسلہ میں منعقدہ سرکاری مرکزی تقاریب میں...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کی عوام دوست صحت پا لیسی اور طبی روڈ میپ کے تقاضوں...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا...
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید میلادالنبی کے موقع پر دہشت گردوں نے پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں9افراد شہید...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ہے افغان مہاجرین کی باوقاراوروقت پرواپسی جلدہونی چاہیئے افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں،پاکستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کردیئے پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں، پاکستان ذمہ دارملک کی حیثیت سے ر کاوٹوں کے باوجودامن کیلیے کرداراداکرتارہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے جی ایچ کیومیں ملاقات کی ،ملاقات کے دوران آرمی چیف نے بھارت کی جانب سے پا کستان کیخلاف افغان سرزمین کے ا ستعمال پراظہارتشویش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوامریکاسے ہم آہنگی کے سوا اورکسی چیز کی ضرورت نہیں پاکستان امریکاکےساتھ باہمی تعلقات چاہتاہے خطے میں امن کیلئے امریکاکاتعاون قابل ستائش ہے۔ملاقات میں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کوئی مطالبہ نہیں کررہے پاکستان کے سا تھ مل کرکام کرناچاہتے ہیں امریکاپاکستان کے تحفظات دورکرنے کیلئے تیارہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے مسلح افواج کی تعریف کی، انہوں نے دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے مو ثرآپریشن کوسراہا انہوں نے چنددہشتگردوں کے ا فغانستان میں دہشتگردی کیلیے پاکستانی علاقے کے ا ستعمال پرمیٹس نے تحفظات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جیمزمیٹس کے مو قف کوسراہا اورخطے میں امن کیلئے حمایت کایقین دلایا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/04-Dec-2017/689692