• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ,افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں:آرمی چیف

webmaster by webmaster
دسمبر 7, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ,افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں:آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ہے افغان مہاجرین کی باوقاراوروقت پرواپسی جلدہونی چاہیئے افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں،پاکستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کردیئے پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں، پاکستان ذمہ دارملک کی حیثیت سے ر کاوٹوں کے باوجودامن کیلیے کرداراداکرتارہے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے جی ایچ کیومیں ملاقات کی ،ملاقات کے دوران آرمی چیف نے بھارت کی جانب سے پا کستان کیخلاف افغان سرزمین کے ا ستعمال پراظہارتشویش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوامریکاسے ہم آہنگی کے سوا اورکسی چیز کی ضرورت نہیں پاکستان امریکاکےساتھ باہمی تعلقات چاہتاہے خطے میں امن کیلئے امریکاکاتعاون قابل ستائش ہے۔ملاقات میں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کوئی مطالبہ نہیں کررہے پاکستان کے سا تھ مل کرکام کرناچاہتے ہیں امریکاپاکستان کے تحفظات دورکرنے کیلئے تیارہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے مسلح افواج کی تعریف کی، انہوں نے دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے مو ثرآپریشن کوسراہا انہوں نے چنددہشتگردوں کے ا فغانستان میں دہشتگردی کیلیے پاکستانی علاقے کے ا ستعمال پرمیٹس نے تحفظات کا اظہار کیا۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جیمزمیٹس کے مو قف کوسراہا اورخطے میں امن کیلئے حمایت کایقین دلایا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/04-Dec-2017/689692

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ نواز شریف کا نظریہ کرپشن کرنا ہے ،الیکشن کمیشن کو پیسے کھلاؤ، کرپٹ وزیر بناؤ ،حکومت بناؤ اور لوٹو کھسوٹو نظریہ ہے ، نواز ، زرداری شراکت داری نے ملک کو مقروض بنایا، عام انتخابات کا فوری انعقاد ملک کو بحرانوں سے نکالے گا: عمران خان کا لیہ میں جلسہ عام سے خطاب ، جلسہ سے جلسہ سے شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین،علی امین گنڈہ پور ،مجید خان نیازی ،ملک نیاز جھکڑ ،بہادر خان سیہڑنے بھی خطاب کیا ۔

Next Post

دھوری اڈہ ۔ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام سکول کے طلباٗ اور طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ ،ڈاکٹرسلمان یوسف میڈیکل آفسر اور ڈاکٹرانیلہ ستار ڈینٹل سرجن نے صحت اور صفائی بارے میں لیکچردیا

Next Post
دھوری اڈہ ۔ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام سکول کے طلباٗ اور طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ ،ڈاکٹرسلمان یوسف میڈیکل آفسر اور ڈاکٹرانیلہ ستار ڈینٹل سرجن نے صحت اور صفائی بارے میں لیکچردیا

دھوری اڈہ ۔ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام سکول کے طلباٗ اور طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ ،ڈاکٹرسلمان یوسف میڈیکل آفسر اور ڈاکٹرانیلہ ستار ڈینٹل سرجن نے صحت اور صفائی بارے میں لیکچردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز یادہ کردارادا کرچکا ہے افغان مہاجرین کی باوقاراوروقت پرواپسی جلدہونی چاہیئے افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرناضروری ہیں،پاکستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کردیئے پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں، پاکستان ذمہ دارملک کی حیثیت سے ر کاوٹوں کے باوجودامن کیلیے کرداراداکرتارہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے جی ایچ کیومیں ملاقات کی ،ملاقات کے دوران آرمی چیف نے بھارت کی جانب سے پا کستان کیخلاف افغان سرزمین کے ا ستعمال پراظہارتشویش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوامریکاسے ہم آہنگی کے سوا اورکسی چیز کی ضرورت نہیں پاکستان امریکاکےساتھ باہمی تعلقات چاہتاہے خطے میں امن کیلئے امریکاکاتعاون قابل ستائش ہے۔ملاقات میں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کوئی مطالبہ نہیں کررہے پاکستان کے سا تھ مل کرکام کرناچاہتے ہیں امریکاپاکستان کے تحفظات دورکرنے کیلئے تیارہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے مسلح افواج کی تعریف کی، انہوں نے دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے مو ثرآپریشن کوسراہا انہوں نے چنددہشتگردوں کے ا فغانستان میں دہشتگردی کیلیے پاکستانی علاقے کے ا ستعمال پرمیٹس نے تحفظات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جیمزمیٹس کے مو قف کوسراہا اورخطے میں امن کیلئے حمایت کایقین دلایا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/04-Dec-2017/689692

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.