• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عید میلادالنبی کے موقع پرپشاور زرعی ڈائر یکٹوریٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ،9افراد شہید ،34زخمی ،پاک فوج نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عید میلادالنبی کے موقع پرپشاور زرعی ڈائر یکٹوریٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ،9افراد شہید ،34زخمی ،پاک فوج نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید میلادالنبی کے موقع پر دہشت گردوں نے پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں9افراد شہید جبکہ پاک فوج کے 2جوانوں سمیت34افراد زخمی ہوگئے ۔پاک فوج نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب نامعلوم نقاب دہشت گرد فائرنگ کے بعد ڈائریکٹوریٹ کی عمارت کے اندر جاگھسے جہاںانہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کردی ۔انتظامیہ کےمطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں6 اور خیر ٹیچنگ ہسپتال میں 3 لاشیں لائی گئیں۔
سیکیورٹی فورسز اور پاک فوج کے دستوں نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کی تو ہاسٹل کے اندر سے ایک زوردار دھماکہ بھی سنا گیا۔سیکیورٹی فورسز کا حملہ آوروں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جبکہ اس دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں سے آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی ۔ کچھ دیر بعد پاک فو ج کے ترجمان ادارے نے خوشخبری سناتے ہوئے بتا یا کہ سیکیورٹی فورسز نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر 4دہشت گردوں نے حملہ کیا جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن کر کے ہلاک کردیا ۔تمام دہشت گردوں نے خود کش جیکٹس پہن رکھی تھیں اور وہ زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے ارادے سے پشاور زرعی ڈائر یکٹوریٹ میں داخل ہوئے تھے ۔آپریشن کے دوران پاک فوج کے بھی دو جوان زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/01-Dec-2017/688316

Tags: National News
Previous Post

محبت رسول ﷺکے تقاضے .. تحریر۔۔ محمد عمر شاکر

Next Post

نواز شریف نے اہم رہنما کو ملاقات کے لیے بلا لیا ،عمران خان کواب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

Next Post
نواز شریف نے اہم رہنما کو ملاقات کے لیے بلا لیا ،عمران خان کواب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

نواز شریف نے اہم رہنما کو ملاقات کے لیے بلا لیا ،عمران خان کواب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید میلادالنبی کے موقع پر دہشت گردوں نے پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں9افراد شہید جبکہ پاک فوج کے 2جوانوں سمیت34افراد زخمی ہوگئے ۔پاک فوج نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب نامعلوم نقاب دہشت گرد فائرنگ کے بعد ڈائریکٹوریٹ کی عمارت کے اندر جاگھسے جہاںانہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کردی ۔انتظامیہ کےمطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں6 اور خیر ٹیچنگ ہسپتال میں 3 لاشیں لائی گئیں۔ سیکیورٹی فورسز اور پاک فوج کے دستوں نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کی تو ہاسٹل کے اندر سے ایک زوردار دھماکہ بھی سنا گیا۔سیکیورٹی فورسز کا حملہ آوروں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جبکہ اس دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں سے آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی ۔ کچھ دیر بعد پاک فو ج کے ترجمان ادارے نے خوشخبری سناتے ہوئے بتا یا کہ سیکیورٹی فورسز نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر 4دہشت گردوں نے حملہ کیا جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن کر کے ہلاک کردیا ۔تمام دہشت گردوں نے خود کش جیکٹس پہن رکھی تھیں اور وہ زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے ارادے سے پشاور زرعی ڈائر یکٹوریٹ میں داخل ہوئے تھے ۔آپریشن کے دوران پاک فوج کے بھی دو جوان زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/01-Dec-2017/688316

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.