اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی 4دسمبر کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد جائیں گے ۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاوید ہاشمی باقاعدہ طور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی نے ن لیگ کی پالیسیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن 2014میں تحریک انصاف کے دھرنے کے بعد جاوید ہاشمی نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزام لگاتے ہوئے تحریک انصاف کو بھی خیر باد کہہ دیا تھا ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/islamabad/02-Dec-2017/688482
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







