لیہ (صبح پا کستان ) تحریک انصاف آج لیہ میں پاور شو کرے گی ، عمران خان سہہ پہر ایک بجے سپورٹس گراءونڈ میں میں ایک بڑے جسہ عام سے خطاب کریں گے ، پنڈال تیار قائد کا انتظار ، کارکن پر جوش
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









