چوک اعظم ۔میونسپل کمیٹی کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن 6فروری کو ہو گا
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول...
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول...
لیہ(صبح پا کستان)سانحہ قصور پر سول سوسائٹی،جماعت اسلامی،تحریک انصاف نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جس میں وزیر...
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیر صدارت قصور میں اجلا س ہوا جس میں واقعے کے حوالے سے...
ننھی کلی “زینب“ کا قتل مخدوم امجد شاہ مانچسٹر زندگی میں پہلی مرتبہ الفاظ نہی مل رھے۔۔ کہ کس طرح...
ایک بار پھر شہر قصور نوحہ خواں عفت بھٹی۔ زینیبُ ایک اور معصوم کلی پھر سے ایک وحشی درندے کی...
چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ۔ایک کلو سے...
لیہ (سٹاف رپورٹر) اشتعمال 2002 ء کے بعد اپنی ملکیتی اراضی 194 کنال پر قابض ہیں ، ہمارا رقبہ سڑک...
لیہ(صبح پا کستان) وراثتی ملکیتی جائیداد پر ممبر صوبائی اسمبلی کے دست راست نے پولیس کی مدد سے قبضہ کرلیا...
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ زیادتی کے بعد 8 سالہ بچی کے قتل کے واقعے پر پورا...
ملتان( صبح پا کستان ) اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی معاون خصوصی سیکریٹری جنرل و اخبار فروش یونین ملتان کے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔6نشستوں پر 6فروری کو الیکشن ہو گا ۔درخواستیں وصول کرنے کی آج آخری تاریخ ۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں عدلیہ کے فیصلے پر مخصوص نشستوں کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا گیا تھا ۔جس پر نئے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخاب کے لیے شیڈول جاری کرتے ہوئے 6فروری کو الیکشن ہونا قرارد یا ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں کے مطابق آج 12 جنوی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی ۔15اور 16جنوری کو درخواستوں کی جانچ پڑتا ل ہو گی ۔جبکہ 6فروری کو الیکشن منعقد ہو گا ۔واضح رہے کہ میونسپل کمیٹی کی 6مخصوص 3خواتین ،ایک لیبر ،ایک یوتھ اور ایک اقلیت کی نشست پر الیکشن ہو گا ۔