• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ننھی کلی “زینب“ کا قتل , مخدوم امجد شاہ مانچسٹر

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2018
in First Page, کالم
0
ننھی کلی “زینب“ کا قتل ,  مخدوم امجد شاہ مانچسٹر

ننھی کلی “زینب“ کا قتل
مخدوم امجد شاہ مانچسٹر

زندگی میں پہلی مرتبہ الفاظ نہی مل رھے۔۔ کہ کس طرح اس واقعے کی مذمت کروں بس جی چاھتا ھے کہ کسی طرح مجرمان کا پتا لگ جائے اور میں خود اپنے ھاتھوں سے انہیں جہنم واصل کروں۔۔ عوام و خواص اور اربابِ اقتدار کی بے حسی ھے کہ معاشرہ اس نہج تک آ پہنچا۔۔
پاکستان میں کیا کوئی ایک بھی انسان اور مسلمان ھے ۔۔؟ مجھے شک ھے۔۔۔ عزابِ الہی کے سوا کوئی حل نہی۔۔۔ زمین پر انصاف ختم ھو جائے تو آسمان سے انصاف اترتا ھے عزاب کی صورت۔۔۔
ایک چھوٹے سے شہر میں جنسی ھوس کی وبا ایسی پھیلی ھے کہ ھر کوئی شیطان بن چکا ھے ۔۔ 600 بچوں اور بچیوں کی وڈیوز بنا کر 50 روپے میں فروخت کر دی جاتی رھی ھے ۔۔ حتَی کہ ڈنمارک کی پولیس نے سرگودھا میں آکر ایسے بہت سے ملزمان کو پکڑا ۔۔ بہت سے شہروں میں ایسی پورن وڈیوز بنا بنا کر بیچی جا رھی ھے اور متاثرین کو بلیک میل کیا جاتا ھے ۔ ملزمان پکڑے جاتے ھیں لیکن ہولیس اہلکار رشوتیں لے کر چھوڑ دیتے ھیں۔۔ تمام لوکل ، صوبائی اور قومی سیاستدان خاموش ھیں اور اپنے ووٹوں کے لالچ میں ملزمان کی پشت پناھی کرتے ھیں اور پولیس ان کا ساتھ دیتی ھے۔ اتنا کچھ ھو رھا ھے پھر بھی حیرت ھے کہ عوام خود کچھ کیوں نہی کرتی جب کہ ان کے بچوں کو داغدار کیا جا رہا ھے اور ان کا مستقبل برباد کیا جا رہا ھے۔۔ اور نفسیاتی مسائل بھی پیدا ھو رھے ھیں ۔۔
حکومت کے لئیے اب وقت ھے کہ اس سلسلے میں سخت قوانین بنا کر مجرمان کو سرِعام پھانسی دی جائے جیسا کہ ایران میں ایسے لوگوں کو سرِعام پھانسی دی جاتی ھے اور وہاں ان واقعات میں بہت کمی واقع ھوئی ھے۔۔
ایک بے ایمان اور نااہل شخص کو قوانین میں میں ترمیم کرکے پارٹی کا سربراہ تو بنا دیا جاتا ھے لیکن قوم کے مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خراب اور انہیں قتل کرنے والوں کو چھوڑ دیا جاتا ھے اس لئیے کہ ایسے لوگ ھی انہیں بدمعاشی کے ساتھ اسمبلی کے ممبران بناتے ھیں۔۔۔ ایک لمحہ فکریہ ھے قوم کے لئیے ۔۔۔

Tags: column by amjad shah
Previous Post

ایک بار پھر شہر قصور نوحہ خواں .. عفت بھٹی۔

Next Post

آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس، واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال

Next Post
آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس، واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال

آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس، واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ننھی کلی “زینب“ کا قتل مخدوم امجد شاہ مانچسٹر

زندگی میں پہلی مرتبہ الفاظ نہی مل رھے۔۔ کہ کس طرح اس واقعے کی مذمت کروں بس جی چاھتا ھے کہ کسی طرح مجرمان کا پتا لگ جائے اور میں خود اپنے ھاتھوں سے انہیں جہنم واصل کروں۔۔ عوام و خواص اور اربابِ اقتدار کی بے حسی ھے کہ معاشرہ اس نہج تک آ پہنچا۔۔ پاکستان میں کیا کوئی ایک بھی انسان اور مسلمان ھے ۔۔؟ مجھے شک ھے۔۔۔ عزابِ الہی کے سوا کوئی حل نہی۔۔۔ زمین پر انصاف ختم ھو جائے تو آسمان سے انصاف اترتا ھے عزاب کی صورت۔۔۔ ایک چھوٹے سے شہر میں جنسی ھوس کی وبا ایسی پھیلی ھے کہ ھر کوئی شیطان بن چکا ھے ۔۔ 600 بچوں اور بچیوں کی وڈیوز بنا کر 50 روپے میں فروخت کر دی جاتی رھی ھے ۔۔ حتَی کہ ڈنمارک کی پولیس نے سرگودھا میں آکر ایسے بہت سے ملزمان کو پکڑا ۔۔ بہت سے شہروں میں ایسی پورن وڈیوز بنا بنا کر بیچی جا رھی ھے اور متاثرین کو بلیک میل کیا جاتا ھے ۔ ملزمان پکڑے جاتے ھیں لیکن ہولیس اہلکار رشوتیں لے کر چھوڑ دیتے ھیں۔۔ تمام لوکل ، صوبائی اور قومی سیاستدان خاموش ھیں اور اپنے ووٹوں کے لالچ میں ملزمان کی پشت پناھی کرتے ھیں اور پولیس ان کا ساتھ دیتی ھے۔ اتنا کچھ ھو رھا ھے پھر بھی حیرت ھے کہ عوام خود کچھ کیوں نہی کرتی جب کہ ان کے بچوں کو داغدار کیا جا رہا ھے اور ان کا مستقبل برباد کیا جا رہا ھے۔۔ اور نفسیاتی مسائل بھی پیدا ھو رھے ھیں ۔۔ حکومت کے لئیے اب وقت ھے کہ اس سلسلے میں سخت قوانین بنا کر مجرمان کو سرِعام پھانسی دی جائے جیسا کہ ایران میں ایسے لوگوں کو سرِعام پھانسی دی جاتی ھے اور وہاں ان واقعات میں بہت کمی واقع ھوئی ھے۔۔ ایک بے ایمان اور نااہل شخص کو قوانین میں میں ترمیم کرکے پارٹی کا سربراہ تو بنا دیا جاتا ھے لیکن قوم کے مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خراب اور انہیں قتل کرنے والوں کو چھوڑ دیا جاتا ھے اس لئیے کہ ایسے لوگ ھی انہیں بدمعاشی کے ساتھ اسمبلی کے ممبران بناتے ھیں۔۔۔ ایک لمحہ فکریہ ھے قوم کے لئیے ۔۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.