• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس، واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس، واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیر صدارت قصور میں اجلا س ہوا جس میں واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس اجلاس میں آر پی او ،جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکرخدابخش اجلاس بھی شریک تھے۔
خیال رہے کہ قصور میں پیش آنے والے واقعے سے جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے اور ملزم کو سخت سے سخت دینے کا مطالبہ کررہے ہیں ،وہیں پر قصور میں حالات کشیدہ ہیں جہاں پر مبینہ طورپر پولیس کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی بھی ہار گئے ،حالات کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وہاں رینجرز بھی طلب کر رکھی ہے ۔
دوسری طرف چیف جسٹس آف پاکستان نے واقعے کا از خود نوٹس لے کر آئی جی پنجاب سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ آرمی چیف نے مقتول بچی کے والدین کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی اپیل پر ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور انہیں عبرتناک دلوانے کے لیے فوج کو سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/11-Jan-2018/710884

Post Views: 19
Tags: National News
Previous Post

ننھی کلی “زینب“ کا قتل , مخدوم امجد شاہ مانچسٹر

Next Post

لیہ ۔ سانحہ قصور پر سول سوسائٹی ،تاجر و سیاسی تنضیموں کااحتجاجی مظاہرہ ،زینب کے ملزمان کی فوری گرفتاری و سرعام پھانسی کا مطالبہ

Next Post
لیہ ۔ سانحہ قصور پر سول سوسائٹی ،تاجر و سیاسی تنضیموں کااحتجاجی مظاہرہ ،زینب کے ملزمان کی فوری گرفتاری و سرعام پھانسی کا مطالبہ

لیہ ۔ سانحہ قصور پر سول سوسائٹی ،تاجر و سیاسی تنضیموں کااحتجاجی مظاہرہ ،زینب کے ملزمان کی فوری گرفتاری و سرعام پھانسی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیر صدارت قصور میں اجلا س ہوا جس میں واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس اجلاس میں آر پی او ،جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکرخدابخش اجلاس بھی شریک تھے۔ خیال رہے کہ قصور میں پیش آنے والے واقعے سے جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے اور ملزم کو سخت سے سخت دینے کا مطالبہ کررہے ہیں ،وہیں پر قصور میں حالات کشیدہ ہیں جہاں پر مبینہ طورپر پولیس کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی بھی ہار گئے ،حالات کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وہاں رینجرز بھی طلب کر رکھی ہے ۔ دوسری طرف چیف جسٹس آف پاکستان نے واقعے کا از خود نوٹس لے کر آئی جی پنجاب سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ آرمی چیف نے مقتول بچی کے والدین کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی اپیل پر ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور انہیں عبرتناک دلوانے کے لیے فوج کو سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔ source... https://dailypakistan.com.pk/11-Jan-2018/710884

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.