• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین کی وفات پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس ،مرحوم زندگی بھر اخبار فروشوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہے ۔ مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
جنوری 10, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین کی وفات پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس ،مرحوم زندگی بھر اخبار فروشوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہے ۔ مقررین کا خطاب

ملتان( صبح پا کستان ) اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی معاون خصوصی سیکریٹری جنرل و اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین کی وفات پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس صدر شاہ زمان انصاری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مرحوم کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیاگیا۔ اس موقع پرصدر شاہ زمان اور جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری کا کہنا تھا کہ شیخ عمردین پوری زندگی اخبار فروشوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہے ہیں، شیخ عمر دین شفیق النفس اور انسانیت دوست انسان تھے،انکی اخبار فروشوں کے لئے خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا،انہوں نے ہمیشہ اخبار فروش بھائیوں کے لئے کردار ادا کیا ، ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہ ہو سکے گا،ایم ڈبلیو او کے سنےئر نائب صدر عادل چوہدری اور نائب صدر سید ذیشان شاہ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں، اللہ پاک شیخ عمر دین کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ( آمین) اس موقع پر سنیئر نائب صدر عادل چوہدری، نائب صدر سید ذیشان شاہ ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کاشف شاہین، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری فیض عالم چوہدری، پریس سیکرٹری وحید بشیر، وجاہت بھٹی، وقاص مجاہد، عباس علی، محمد فاطر ، احمد علی،محمد اسلام گجر، یوسف، فاروق اور دیگر ممبران شریک تھے۔

Post Views: 31
Tags: multan news
Previous Post

والدین سے حسن سلوک اور نوجوانوں کا کردار , تحریر ۔محمد عمر شاکر

Next Post

قصور میں ننھی کلی قتل ، پرتشدد مظاہروں کے دوران 2افراد ہلاک ، رینجرز طلب، والدین کا زینب کی تدفین سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان( صبح پا کستان ) اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی معاون خصوصی سیکریٹری جنرل و اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین کی وفات پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس صدر شاہ زمان انصاری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مرحوم کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیاگیا۔ اس موقع پرصدر شاہ زمان اور جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری کا کہنا تھا کہ شیخ عمردین پوری زندگی اخبار فروشوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہے ہیں، شیخ عمر دین شفیق النفس اور انسانیت دوست انسان تھے،انکی اخبار فروشوں کے لئے خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا،انہوں نے ہمیشہ اخبار فروش بھائیوں کے لئے کردار ادا کیا ، ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہ ہو سکے گا،ایم ڈبلیو او کے سنےئر نائب صدر عادل چوہدری اور نائب صدر سید ذیشان شاہ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں، اللہ پاک شیخ عمر دین کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ( آمین) اس موقع پر سنیئر نائب صدر عادل چوہدری، نائب صدر سید ذیشان شاہ ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کاشف شاہین، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری فیض عالم چوہدری، پریس سیکرٹری وحید بشیر، وجاہت بھٹی، وقاص مجاہد، عباس علی، محمد فاطر ، احمد علی،محمد اسلام گجر، یوسف، فاروق اور دیگر ممبران شریک تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.