چوک اعظم ۔پولیس گردی ،پو لیس نے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہو ئے مجھے زدوکوب کیا اور میری نو جوان بیٹیوں اور بھانجیوں کو دوزوز تک تھانہ میں بند رکھا ۔ محمد نواز شیخ کی میڈیا سے گفتگو
چوک اعظم(عمر شا کر سے )پولیس تھانہ چوک اعظم کی غنڈہ گر ی،چک نمبر341/TDAمیں چادر چار دیواری کا تقدس پامال...











