لیہ ( صبح پا کستان ) محمدیٰسین چشتی انصاری کی رہائش گاہ ضلع کونسل کالونی میںآج بروز منگل بعد نماز عشاء سالانہ محفل نعت ،محفل سماع ،محفل میلاد بسلسلہ جشن ولادت یاسعادت حضر ت علی وجشن خواجہ غریب نواز منعقد ہوگی جس میں نامور نعت خواں اور قوال شرکت کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








