• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکومت پنجاب کو اساتذہ کی اپ گریڈیشن کافی الفور اعلان کرے،رانا سلطان محمود اختر

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان ) سر پر ست اعلیٰ پنجاب ایس ای ایس ٹیچر ایسو سی ایشن پنجاب رانا سلطان محمود اختر نے ماڈل سائنس اکیڈیمی لیہ میں اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہااساتذہ معاشرے کے ماتھے کاجھومر ہیں ان کے جائزمسائل حل کیے بغیر تعلیمی اہداف حاصل کرنا ناممکن ہے اساتذہ کی اپ گریڈیشن ای ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 16اور ایس ایس ٹی کی اساتذہ کو گریڈ 17انتہائی اہم مطالبہ ہے حکومت پنجاب کو اساتذہ کی اپ گریڈیشن کافی الفور اعلان کرنا چاہیے بصورت دیگر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرایسوسی ایشن پنجاب آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی مہنگاہی کے تناسب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے مہنگاہی کے دور میں اساتذہ کی تنخواہوں میں ایم این اے ،ایم پی اے اراکین اسمبلی کی مراعات کے برابر اضافہ کیا جائے رانا سلطان محمود اختر نے مزید کہا سیاست دان ،جرنیل اور ڈاکٹر پیدا کرنے والا طبقہ موجود ہ دور میں معاشی طورپر پیچھے ہے

Post Views: 33
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔محمد یٰسین چشتی انصاری کی رہائش گاہ ضلع کونسل کالونی میں آج بروز منگل بعد نماز عشاء سالانہ محفل نعت منعقد ہو گی

Next Post

لیہ ۔ ذیشان اشرف عرف شا نی بٹ صدر پریس کلب سمبڑیال سیالکوٹ کے بہیمانہ قتل پر ضلع لیہ کے صحافیوں سمیت پا کستان بھر میں صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج ، قا تلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) سر پر ست اعلیٰ پنجاب ایس ای ایس ٹیچر ایسو سی ایشن پنجاب رانا سلطان محمود اختر نے ماڈل سائنس اکیڈیمی لیہ میں اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہااساتذہ معاشرے کے ماتھے کاجھومر ہیں ان کے جائزمسائل حل کیے بغیر تعلیمی اہداف حاصل کرنا ناممکن ہے اساتذہ کی اپ گریڈیشن ای ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 16اور ایس ایس ٹی کی اساتذہ کو گریڈ 17انتہائی اہم مطالبہ ہے حکومت پنجاب کو اساتذہ کی اپ گریڈیشن کافی الفور اعلان کرنا چاہیے بصورت دیگر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرایسوسی ایشن پنجاب آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی مہنگاہی کے تناسب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے مہنگاہی کے دور میں اساتذہ کی تنخواہوں میں ایم این اے ،ایم پی اے اراکین اسمبلی کی مراعات کے برابر اضافہ کیا جائے رانا سلطان محمود اختر نے مزید کہا سیاست دان ،جرنیل اور ڈاکٹر پیدا کرنے والا طبقہ موجود ہ دور میں معاشی طورپر پیچھے ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.