لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری
لیہ(صبح پا کستان )ایپکا ایجوکیشن یونٹ ضلع لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری،حاجی ذیشان حسین ملک نے صدر...
لیہ(صبح پا کستان )ایپکا ایجوکیشن یونٹ ضلع لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری،حاجی ذیشان حسین ملک نے صدر...
ملتان ۔ پیپلز لائرزفورم پنجاب اور ملتان ڈویژن کے عہدیداروں ملک طارق سعید ، طارق خان ، عمران انصاری ،ندیم...
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسموگ پر کنٹرو ل ، احتیاطی تدابیرسے آگہی اورسموگ سے بچاو کے...
لاہور ۔ وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قراردادمسلم لیگ (ن) کے رکن...
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج ایک غیرجانبدارادارہ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے ڈپٹی...
چمن ۔ جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے حلقہ بوغرہ سٹی چمن کے سرپرست حافظ محمد صدیق مدنی نے...
اسلام آباد . جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان دودن میں...
لا ہور{ صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی انجینئرز کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت کے لیے ایک...
لیہ( صبح پا کستان)کشمیر آوور احتجاجی اجتماع ہفتہ وار منانے کا بنیادی مقصد کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو زندہ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
،تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سردار شہاب الدین خان سہیڑ نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ملازمین کو ان کے جائز حقوق دے رہی ہے اور ایپکا کے جائز مطالبات کو منظور کیا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے تمام اداروں میں 17اے کے تحتملازمین کو بھرتی کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ضلع لیہ میں ایک ہفتہ کے اندر اندر ملازمین کو میرٹ کی بنیاد پر 17اے کے تحت بھرتی کا عمل مکمل کرلیا جائے گا جس کیلئے ڈپٹی کمشنر لیہ ذیشان جاوید سے ملاقات کرکے ان سے فوری آرڈرز جاری کروائے جائیں گے،مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایپکا پاکستان گریڈ 1سے گریڈ 22کے ملازمین کے حقوق کیلئے عملی جدوجہد کا نام ہے ملازمین کے جائز حقوق کیلئے پر امن احتجاج کرکے مطالبات منظور کروائے،آج گریڈ 1 میں بھرتی ہونے والا ملازم اسی گریڈ میں ریٹائر نہیں ہوتا ہے بلکہ وہ ترقی کی منازل طے کرتا ہوا اگلے سے اگلے گریڈ میں جارہا ہے جونیئر کلرک گریڈ 5کی بجائے گریڈ 11 میں ترقی کررہا ہے،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہماری ملازمین کی تنخواہیں ملک میں جاری مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں ،محکمہ صحت کے ایپکا ملازمین کو ان کی سیٹوں پر فوری بحال کیا جائے ،محکمہ تعلیم و دیگر محکموں کے اپ گریڈیشن کیسیسز کو فوری نمٹایا جائے،ضلع صدر ایپکا رانا محمد افضل نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایپکا ملازمین کے اتحاد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ،ایپکا کی پالیسی کے مطابق ملازمین کے حقوق کیلئے پر امن طریقے سے مطالبات منوانے کی حکمت عملی اپنائی جاتی ہے اگر جائز مطالبات نہیں مانے جاتے تو پھر پر امن احتجاج کا راستہ اپنایا جاتا ہے ،ایم پی اے سردار شہاب الدین خان نے ضلعی صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ حاجی ذیشان حسین ملک ،سینئر نائب صدراول جاوید اقبال اترا،نائبصدر اول چوہدری تنویر احمد خاور،نائب صدر دوئم چوہدری عبدالشکور سے حلف لیا ،مرکزی صدر حاجی ارشاد احمد چوہدری نے ضلعی جنرل سیکرٹری ایجوکیشن یونٹ جام اللہ نواز ،وسیم ثاقب لعلوانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،مہر سمیع اللہ کلاسرہ سیکرٹری نشرواشاعت،محمد سبطین شاہ فنانس سیکرٹری،واصف حسین ارباب آفس سیکرٹری کے عہدہ کا حلف لیا ۔