• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلاول بھٹوکا 6نومبرکوبھر پور استقبال کیاجائےگا:پی ایل ایف

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بلاول بھٹوکا 6نومبرکوبھر پور استقبال کیاجائےگا:پی ایل ایف

ملتان ۔ پیپلز لائرزفورم پنجاب اور ملتان ڈویژن کے عہدیداروں ملک طارق سعید ، طارق خان ، عمران انصاری ،ندیم پاشا ، یوسف رضا نقوی، بابر حفیظ ، محمد یونس چوہان نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو 6نومبرکو ہائیکورٹ ملتان بنچ میں وکلا سے خطاب کریں گے ،

اس موقع پرپی ایل ایف کے عہدیدار اورارکان ان کا بھر پور استقبال کریں گے، پی ایل ایف کےارکان سےکہا کہ وہ پی ایل ایف کی بذات خود تنظیم سازی کریں تا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں موثر کیا جا سکے، ق لیگ اور دوسری پارٹیوں سے آئے ہوئے جعلی ارکان کو پی ایل ایف کے عہدوں سے ہٹایا جائے جو کہ پارٹی کے خیر خواہ نہیں اور پارٹی میں انتشار کا مؤجب بن رہے ہیں پیپلز پارٹی کے نظریاتی پروگرام کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، اس موقع پر سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بارانیس مہدی، سابق فنانس سیکرٹری فہیم گردیزی ،سابق لائبریری سیکرٹری مہر خرم حسین ، اصغر لودھی ، مجید لودھی، عابدجوئیہ، نوید شاہ، چوہدری طارق ، محمد طارق جلیل ، شاہد نذیر و دیگر شریک تھے۔

Post Views: 33
Source: جنگ نیوز
Tags: multan news
Previous Post

سموگ سے گھبرائیں نہیں , احتیاط کریں .. تحریر۔یوسف لغاری۔لیہ

Next Post

لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

Next Post
لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ  کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ پیپلز لائرزفورم پنجاب اور ملتان ڈویژن کے عہدیداروں ملک طارق سعید ، طارق خان ، عمران انصاری ،ندیم پاشا ، یوسف رضا نقوی، بابر حفیظ ، محمد یونس چوہان نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو 6نومبرکو ہائیکورٹ ملتان بنچ میں وکلا سے خطاب کریں گے ، اس موقع پرپی ایل ایف کے عہدیدار اورارکان ان کا بھر پور استقبال کریں گے، پی ایل ایف کےارکان سےکہا کہ وہ پی ایل ایف کی بذات خود تنظیم سازی کریں تا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں موثر کیا جا سکے، ق لیگ اور دوسری پارٹیوں سے آئے ہوئے جعلی ارکان کو پی ایل ایف کے عہدوں سے ہٹایا جائے جو کہ پارٹی کے خیر خواہ نہیں اور پارٹی میں انتشار کا مؤجب بن رہے ہیں پیپلز پارٹی کے نظریاتی پروگرام کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، اس موقع پر سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بارانیس مہدی، سابق فنانس سیکرٹری فہیم گردیزی ،سابق لائبریری سیکرٹری مہر خرم حسین ، اصغر لودھی ، مجید لودھی، عابدجوئیہ، نوید شاہ، چوہدری طارق ، محمد طارق جلیل ، شاہد نذیر و دیگر شریک تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.