• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کورس کے لئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن میں معاہدہ

ہر سال 5 ہزار انجینئرنگ کے طالب علم لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا امتحان دیں گے۔ یہ معاہدہ اگلے 10 برس کیلئے ہوگا

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in First Page, لاہور
0
لا ہور ۔انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کورس کے لئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن میں معاہدہ

لا ہور{ صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی انجینئرز کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھایا ہے، تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن (Lampro Mellon) لمیٹڈ پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کی رُو سے ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کرایا جائےگا۔ ہر سال 5 ہزار انجینئرنگ کے طالب علم لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا امتحان دیں گے۔ یہ معاہدہ اگلے 10 برس کیلئے ہوگا اور لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کے امتحان میں کامیاب انجینئرز کو روزگار کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔

اس معاہدے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب ساجد ظفر ڈال اور صدر لیمپرو میلن پاکستان صباحت رفیق نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کریں گے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاہدے سے پاکستان خصوصاً پنجاب کے انجینئرز کو سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں بہترین روزگار کے مواقع ملیں گے۔اگلے 5 برس کے دوران پاکستان کے 70 ہزار انجینئرز انٹرنیشنل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں ملازمتیں حاصل کرسکیں گے۔مزیدیکہ نوجوانوں میں سکلز کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے اور نوجوانوں کے روشن مستقبل پروگرام کیلئے یہ پروگرام ایک نوید ہے۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسرہمایوں،اراکین اسمبلی،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،ڈی جی لاہوروالڈ سٹی اتھارٹی،متعلقہ افسران اورلیمپرو میلن لمیٹڈ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔۔

Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد لیہ سب کیمپس میں کشمیر آوور احتجاجی اجتماع

Next Post

مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2دن کی مہلت

Next Post
مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2دن کی مہلت

مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2دن کی مہلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لا ہور{ صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی انجینئرز کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھایا ہے، تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن (Lampro Mellon) لمیٹڈ پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کی رُو سے ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کرایا جائےگا۔ ہر سال 5 ہزار انجینئرنگ کے طالب علم لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا امتحان دیں گے۔ یہ معاہدہ اگلے 10 برس کیلئے ہوگا اور لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کے امتحان میں کامیاب انجینئرز کو روزگار کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔ اس معاہدے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب ساجد ظفر ڈال اور صدر لیمپرو میلن پاکستان صباحت رفیق نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاہدے سے پاکستان خصوصاً پنجاب کے انجینئرز کو سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں بہترین روزگار کے مواقع ملیں گے۔اگلے 5 برس کے دوران پاکستان کے 70 ہزار انجینئرز انٹرنیشنل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں ملازمتیں حاصل کرسکیں گے۔مزیدیکہ نوجوانوں میں سکلز کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے اور نوجوانوں کے روشن مستقبل پروگرام کیلئے یہ پروگرام ایک نوید ہے۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسرہمایوں،اراکین اسمبلی،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،ڈی جی لاہوروالڈ سٹی اتھارٹی،متعلقہ افسران اورلیمپرو میلن لمیٹڈ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.