ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور انکے ساتھ ڈیرہ غازی خان کے مسائل تفصیل سے گفتگو ہوئی ۔ جس میں ڈیرہ غازی خان میں صفائی اور سیوریج کے مسائل سر فہرست تھے ۔ اس کے علاوہ بلڈنگ ، ترقیاتی کاموں یا پاکستان ہاءوسنگ سکیم ، عوام پر معلومات کی رسائی ڈیرہ غازی خان میں ترجیحات کا تعین امن و امان اور میرٹ کی ترویج بھی زیرغور رہی گرلز گائیڈ آفس کے مین گیٹ اور واش روم کی تعمیر جلد کروانے پر اتفاق ہوا ۔ ڈیرہ غازی خان کی ترئین و آرائش اور معاملے میں عوام کو سٹیک ہولڈر بنانا بھی ایجنڈے کا حصہ تھا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










