لیہ ۔وطن پر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم اور سپاہی محمدقاسم کی نمازہ جنازہ ادا
لیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم...
لیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم...
کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ضروری ہے ..کہ ہم احتیاط کریں خوفزدہ نہ ہوں پر امید رہیں نہ افواہوں...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اس بیماری کا مقابلہ کر سکتا...
لاہور ۔ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ریلوے نے 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیخ رشید...
لیہ(صبح پا کستان )کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں عوام الناس کے داخلے...
لاہور. چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ماہرین اور حکام کی طرف سے کورونا وائرس پر ایک...
راولپنڈی: پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر کو ضروری عملے تک محدود رکھ کر عوام کے داخلے پر پابندی عائد کردی...
ڈیرہ غازی خان ۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ضروری ادویات کی ملک میں آسانی سے...
لیہ(صبح پا کستان )و تہ خیل میں انٹیلی جنس بنیادپرآپریشن، 7دہشت گردہلاک،آپریشن کےدوران پاک فوج کے4 جوان شہید،2جوانوں کا تعلق...
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض جاں بحق ہوگیا اور ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
دونوں جوانوں کی نمازہ جنازہ ان کے اپنے اپنے آبائی گاﺅں دھوری اڈا اور کوٹ سلطان میں ادا کی گئی ۔اس موقع پر پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔نمازہ جنازہ میں بریگیڈئیرحمایت اللہ، بریگیڈئیرعاصم ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت چوہدری طاہر رندھاوا،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی آرفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،سیاسی و سماجی شخصیات،عزیزو اقارب واہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔بعدازاں شہداءکو اُن کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیاگیا