لیہ۔ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا اجلاس ،
لیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد...
لیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد...
پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج...
لاہور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس میاں اللہ نواز کی نماز جنازہ گزشتہ روز مرکزی عیدگاہ میں ادا کی...
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی ممکنہ فوجی کارروائی کی صورت...
اج کے ایسے دور میں جب سکول سے لے کر یونیورسٹی تک داخلہ لے لو داخلہ لے لو کی صدائیں...
لیہ۔( صبح پا کستان)سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی پنجاب و جنوبی پنجاب نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر سپیشل سیکریٹری...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ نے بورڈ کی صدارت کی ، ممبران بورڈڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،رپریزینٹر ڈی ایس پی لیگل بھی ان کے ہمراہ تھے ،فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں امروز 35 درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی گئی ،شہریوں اقبال حسین ،سعید احمد ،اللہ بخش ،محمد مجاہد ،قیصر عباس ،محمد رفیق ،ہاروان ،امان اللہ ،سمیعہ بی بی و دیگر نے قتل ،لڑائی جھگڑا ،زیادتی ،قبضہ ،چوری و دیگر مقدمات کی تفتیشی سے متعلق درخواستیں گزاری ،چیئر مین بورڈملک محمد اصغر اولکھ کا کہنا ہے کہ فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں تمام درخواستوں کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے ،سو فیصد حقائق کی بنیاد پر پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،کسی شہری کے ساتھ نا انصافی نہیں کی جائے گی ۔