• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم ‘

webmaster by webmaster
مئی 17, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم ‘

ڈیرہ غازی خان:میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر منصور احمد افغان, اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان ،ڈاکٹر علی ہاشم،ڈاکٹر عمران حیدر کے ہمراہ تھیلیسیمیا کے مریضوں میں خون کی بوتلیں تقسیم کررہے ہیں

ڈیرہ غازی خان ۔علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں
تقسیم کی گئیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان ،ڈاکٹر علی ہاشم خان،حماد خان کے علاؤہ نرسسز سٹاف بھی موجود تھا
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر منصور احمد افغان نے کہا کہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو علاج معالجہ اور خون کی فراہمی کیلئے خصوصی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔
.انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے جس سے بچاؤ بروقت ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں اور والدین پر زور دیا کہ شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اس بیماری سے محفوظ بنایا جا سکے۔ انہوں نے مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ تھیلیسیمیا کے بچوں کی معاونت کیلئے آگے آئیں
تقریب کے دوران تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم کی گئیں جبکہ شرکاء کو بیماری سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ آخر میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی صحت و تندرستی اور ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Post Views: 56
Tags: DG khan news
Previous Post

عنوان: زندہ ہے ایپکا، زندہ ہے جدوجہد – اب پھر متحد ہونے کا وقت ہے .. تحریر: الٰہی بخش جوتہ، صدر ایپکا ڈسٹرکٹ لیہ

Next Post

سوچ کر بویا کرو ۔۔۔ تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

Next Post
ھاسا، مخول تے اتھرو ، تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

سوچ کر بویا کرو ۔۔۔ تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم کی گئیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان ،ڈاکٹر علی ہاشم خان،حماد خان کے علاؤہ نرسسز سٹاف بھی موجود تھا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر منصور احمد افغان نے کہا کہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو علاج معالجہ اور خون کی فراہمی کیلئے خصوصی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ .انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے جس سے بچاؤ بروقت ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں اور والدین پر زور دیا کہ شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اس بیماری سے محفوظ بنایا جا سکے۔ انہوں نے مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ تھیلیسیمیا کے بچوں کی معاونت کیلئے آگے آئیں تقریب کے دوران تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم کی گئیں جبکہ شرکاء کو بیماری سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ آخر میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی صحت و تندرستی اور ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.