• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سوچ کر بویا کرو ۔۔۔ تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

webmaster by webmaster
مئی 17, 2026
in کالم
0
ھاسا، مخول تے اتھرو ، تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

ہماری مسلسل نالائقی کے باعث نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ زندگی کے جو فیصلے قرآن مجید کو پڑھ کر ، سمجھ کر اور عمل کے ذریعے کرنا تھے اور کرنا ہیں اب وہ محض قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر کئے جانے لگے ہیں ، اس بدنصیبی پر کیا نوحہ پڑھا جائے ۔
ہمارے معاملات جس قادر مطلق کے ہاتھ میں ہیں وہ تو ہر چیز پر قادر ہے پھر ہمارا یوں بھٹکنا بتا رہا ہے کہ ہمارا ایمان کامل نہیں ہے ورنہ آئے دن کے نئے تجربات کرنے کی بجائے ہم تقویٰ کی راہ ہموار کرتے تو منزل خود بخود چل کر ہمارے قدموں میں آجاتی ،
یہ ہماری سادہ دلی ہے یا کچھ اور کہنا مناسب نہیں ، ہم پرنٹ میڈیا کے دور میں پیدا ہوئے اور اسی عہد میں نوکر سرکار، آج اتفاق سے 1941ء کا ایک اخباری تراشہ سامنے آیا جس میں لکھا تھا کہ امرتسر میں سونا دو روپے تولہ ہو گیا ہے ، یقین کریں کہ اپنی بے توقیری کے سارے زخم تازہ ہو گئے اور ہم مسلسل اپنے بڑوں بلکہ ان کے بڑوں کو کوسنے لگے کہ کاش وہ کسی طرح صرف ایک ، ایک ہزار روپے کا سونا لے کر محفوظ کرتے تو آج نہ صرف ہم بلکہ ہماری آئندہ نسلیں بھی خوشحال خان یا خوشحال بھٹی ہوتیں ، تھوڑا سا اور آگے بڑھتے ہیں یہ زمانہ 1989ء کا ہے جب رقم طراز سرکار کے سکیل نمبر 17کے افسر بنے اس وقت سونا صرف ایک ہزار روپے تولہ تھا اور ہم بقلم خود تقریباً چار ہزار روپے تک کی ماہانہ تنخواہ پارہے تھے یعنی چار تولہ سونا خریدنے کی استطاعت تھی اور آج دو لاکھ روپے کمانے کے باوجود آدھا تولہ سونا بھی نہیں خرید سکتے ، ہماری بے توقیری کے چرچے بہت دور تک پھیلے ہوئے ہیں شاید افق تک ، عرشوں کا خالق ومالک ہمارا تماشہ دیکھ رہا ہے ،،یہ محض ہمارا ذاتی خسارہ نہیں بلکہ قومی بھی ہے کہ ہم سے بچھڑنے والے بنگلہ دیش کی گارمنٹس انڈسٹری سے سالانہ چالیس ارب کی برآمدات ہو رہی ہیں اور ہم شاید چار ارب بھی نہیں کما پاتے ۔
خیر ، کمانا تو ہم بھی چاہتے ہیں اور کمانا بھی جانتے ہیں ، کما رہے ہیں مگر اس سے کئی گنا زیادہ گنوا رہےہیں ہم کب سدھریں گے جہان بھر کے روز ،روز نئے تجربات سے استفادہ کرنے کی بیکار کوششوں کے سوا ہماری اپنی کوئی سوچ ، کوئی ترتیب اور کوئی تنظیم نہیں اسی لئے کوئی معقول نتائج حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے ، آج ہم جو بو رہے ہیں اس میں کہیں ایمانداری ، نیک نیتی اور اخلاص تو ہے ہی نہیں ،اس کے بارے میں ہم سوچتے بھی نہیں جبکہ قرآن ہمیں بار بار یہ کہہ رہا ہے کہ تم غور کیوں نہیں کرتے ،۔ تم فکر کیوں نہیں کرتے اور تم تسخیر کیوں نہیں کرتے ۔ ہم جو خود فریبی خود غرضی لالچ اور ناانصافی بوتے چلے آئے ہیں وہی کاٹنا پڑے گی اس لیے عرض ہے کہ
سوچ کر بویا کرو
کاٹنا بھی ہے کبھی ،،،
یہ کبھی ہم ہرروز دیکھ رہےہیں ،،، مگر پھر بھی ؟

Post Views: 70
Tags: column by riyaz bhatti
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں خون کی بوتلیں تقسیم ‘

Next Post

لیّہ کی ظاہری خوبصورتی اور اندرونِ شہر کا کڑوا سچ تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
کوٹ سلطان کے ملک کریم بخش کھوکھر , لیّہ یونیورسٹی اور بہادر ای لائبریری .. تحریر: انجم صحرائی

لیّہ کی ظاہری خوبصورتی اور اندرونِ شہر کا کڑوا سچ تحریر ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

by webmaster
جولائی 11, 2026
0

کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں...

Read moreDetails
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
ہماری مسلسل نالائقی کے باعث نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ زندگی کے جو فیصلے قرآن مجید کو پڑھ کر ، سمجھ کر اور عمل کے ذریعے کرنا تھے اور کرنا ہیں اب وہ محض قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر کئے جانے لگے ہیں ، اس بدنصیبی پر کیا نوحہ پڑھا جائے ۔ ہمارے معاملات جس قادر مطلق کے ہاتھ میں ہیں وہ تو ہر چیز پر قادر ہے پھر ہمارا یوں بھٹکنا بتا رہا ہے کہ ہمارا ایمان کامل نہیں ہے ورنہ آئے دن کے نئے تجربات کرنے کی بجائے ہم تقویٰ کی راہ ہموار کرتے تو منزل خود بخود چل کر ہمارے قدموں میں آجاتی ، یہ ہماری سادہ دلی ہے یا کچھ اور کہنا مناسب نہیں ، ہم پرنٹ میڈیا کے دور میں پیدا ہوئے اور اسی عہد میں نوکر سرکار، آج اتفاق سے 1941ء کا ایک اخباری تراشہ سامنے آیا جس میں لکھا تھا کہ امرتسر میں سونا دو روپے تولہ ہو گیا ہے ، یقین کریں کہ اپنی بے توقیری کے سارے زخم تازہ ہو گئے اور ہم مسلسل اپنے بڑوں بلکہ ان کے بڑوں کو کوسنے لگے کہ کاش وہ کسی طرح صرف ایک ، ایک ہزار روپے کا سونا لے کر محفوظ کرتے تو آج نہ صرف ہم بلکہ ہماری آئندہ نسلیں بھی خوشحال خان یا خوشحال بھٹی ہوتیں ، تھوڑا سا اور آگے بڑھتے ہیں یہ زمانہ 1989ء کا ہے جب رقم طراز سرکار کے سکیل نمبر 17کے افسر بنے اس وقت سونا صرف ایک ہزار روپے تولہ تھا اور ہم بقلم خود تقریباً چار ہزار روپے تک کی ماہانہ تنخواہ پارہے تھے یعنی چار تولہ سونا خریدنے کی استطاعت تھی اور آج دو لاکھ روپے کمانے کے باوجود آدھا تولہ سونا بھی نہیں خرید سکتے ، ہماری بے توقیری کے چرچے بہت دور تک پھیلے ہوئے ہیں شاید افق تک ، عرشوں کا خالق ومالک ہمارا تماشہ دیکھ رہا ہے ،،یہ محض ہمارا ذاتی خسارہ نہیں بلکہ قومی بھی ہے کہ ہم سے بچھڑنے والے بنگلہ دیش کی گارمنٹس انڈسٹری سے سالانہ چالیس ارب کی برآمدات ہو رہی ہیں اور ہم شاید چار ارب بھی نہیں کما پاتے ۔ خیر ، کمانا تو ہم بھی چاہتے ہیں اور کمانا بھی جانتے ہیں ، کما رہے ہیں مگر اس سے کئی گنا زیادہ گنوا رہےہیں ہم کب سدھریں گے جہان بھر کے روز ،روز نئے تجربات سے استفادہ کرنے کی بیکار کوششوں کے سوا ہماری اپنی کوئی سوچ ، کوئی ترتیب اور کوئی تنظیم نہیں اسی لئے کوئی معقول نتائج حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے ، آج ہم جو بو رہے ہیں اس میں کہیں ایمانداری ، نیک نیتی اور اخلاص تو ہے ہی نہیں ،اس کے بارے میں ہم سوچتے بھی نہیں جبکہ قرآن ہمیں بار بار یہ کہہ رہا ہے کہ تم غور کیوں نہیں کرتے ،۔ تم فکر کیوں نہیں کرتے اور تم تسخیر کیوں نہیں کرتے ۔ ہم جو خود فریبی خود غرضی لالچ اور ناانصافی بوتے چلے آئے ہیں وہی کاٹنا پڑے گی اس لیے عرض ہے کہ سوچ کر بویا کرو کاٹنا بھی ہے کبھی ،،، یہ کبھی ہم ہرروز دیکھ رہےہیں ،،، مگر پھر بھی ؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.