تھل جیپ ریلی کا اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم . تقریب تقسیم انعامات بھی لیہ میں متوقع
لیہ(صبح پا کستان)تھل جیپ ریلی کا لیہ کی جانب سفر جاری۔ اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم جبکہ تقریب تقسیم انعامات...
لیہ(صبح پا کستان)تھل جیپ ریلی کا لیہ کی جانب سفر جاری۔ اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم جبکہ تقریب تقسیم انعامات...
لیہ(صبح پا کستان)بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان ضلع لیہ،دوسرے مرحلے میں 1299 امیدواران سے دوڑ کا امتحان،کمانڈ ایند کنٹرول وین کے...
چوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے...
لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب...
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی،مختلف ریڈ کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام،غلام ربانی اور دس سال سے مفرور مجرم...
اسلام آباد: پاکستان نے جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث مزید 2 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا۔ تین بھارتی قیدیوں...
لیہ(صبح پا کستان)کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا،گورنمنٹ پرائمری سکول 244ٹی ڈی اے لیہ میں تعینات...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل...
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ اوردیپالپوردوروں کے دوران عوامی شکایات پرایکشن لیتے ہوئے ڈی سی اور اے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اس موقع پر اے ڈی سی آر فیاض احمد ندیم، اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ یاسر رضوان، سی ای او تعلیم شرافت بسرا، متعلقہ افسران،عدنان رندھاوا،تاجررہنماتنویر احمد خان، واحد بخش باروی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تھل جیپ ریلی مسلسل پانچویں مرتبہ منعقد ہو رہی ہے جو اس کی کامیابی اور مقبولیت کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ تھل جیپ ریلی کے موقع پر متعلقہ محکمے سٹال لگائیں گے اور عوام کی تفریح طبع کے لئے مختلف پروگرام بھی منعقد ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 20 نومبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ تھل جیپ ریلی میں خواتین کو بھی نمائندگی دی جا رہی ہے اور 21 نومبر کو خواتین کی جیپ ریلی ہوگی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے اجلا س میں تین روزہ تھل جیپ ریلی کے پروگرامز کے لیے ڈیوٹی روسٹر،دستیاب و عدم سہولیات،سٹالز لگانے، معیاری فوڈ سٹریٹ کے قیام،راستوں کو خوب صورت بنانے،چھڑکاء کرنے، بینرز،قومی پرچم و جھنڈیاں آویزاں کرنے، سیکورٹی،پارکنگ کے انتظامات کو بہترین سے بہترین بنانے کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے افسران پر زور دیاکہ یہ ایونٹ ضلع کی شناخت کے لیے نمایاں اہمیت کا حامل ہے جسے بھرپور انداز میں منعقد کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات عمل میں لائیں۔