لیہ امن کمیٹی کا اجلاس ،چہلم کے حوالے سے کسی نئی روایت کو قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جاءے گی ہے،صحابہ کرام سمیت کسی بھی مقدس ہستی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم
لیہ( صبح پاکستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کی زیر صدارت ضلعی دفتر پولیس میں امن میٹنگ...


















