• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے افتتاح کیا

webmaster by webmaster
مئی 19, 2026
in جنوبی پنجاب, ڈیرہ غازی خان
0
ضلع ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے افتتاح کیا

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): ضلع ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن، ایم ایس ڈاکٹر منصور افغان، اے سی صدر تیمور عثمان،اے ایم ایس ڈاکٹر علی ہاشم، یونیسیف، ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیو مہم 21 مئی تک جاری رہے گی جس میں ایک روزہ کیچ اپ سرگرمی بھی شامل ہوگی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 8 لاکھ 65 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی۔مہم کے لیے مجموعی طور پر 113 فکسڈ ٹیمیں، 2359 موبائل ٹیمیں اور 58 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔مجموعی طورپر 5552 تربیت یافتہ اہلکار مہم کے دوران خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور ہر بچے تک ویکسین کی رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کریں اور اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔

Post Views: 121
Tags: DG khan news
Previous Post

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں میگا صفائی آپریشن کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا

Next Post

سرائیکی صوبہ کی کمزور تحریک ? , لسانی نہیں انتظامی صوبوں پرقومی اتفاق راے .. انجم صحرائی

Next Post
سقوطِ ڈھاکہ سے بنیانِ مرصوص تک … تحریر: انجم صحرائی

سرائیکی صوبہ کی کمزور تحریک ? , لسانی نہیں انتظامی صوبوں پرقومی اتفاق راے .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

by webmaster
جولائی 11, 2026
0

کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں...

Read moreDetails
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): ضلع ڈیرہ غازی خان میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن، ایم ایس ڈاکٹر منصور افغان، اے سی صدر تیمور عثمان،اے ایم ایس ڈاکٹر علی ہاشم، یونیسیف، ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیو مہم 21 مئی تک جاری رہے گی جس میں ایک روزہ کیچ اپ سرگرمی بھی شامل ہوگی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 8 لاکھ 65 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی۔مہم کے لیے مجموعی طور پر 113 فکسڈ ٹیمیں، 2359 موبائل ٹیمیں اور 58 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔مجموعی طورپر 5552 تربیت یافتہ اہلکار مہم کے دوران خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور ہر بچے تک ویکسین کی رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کریں اور اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.