• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹراما سینٹر چوک اعظم کا اچانک دورہ

webmaster by webmaster
مئی 19, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹراما سینٹر چوک اعظم کا اچانک دورہ

لیہ، ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹراما سینٹر چوک اعظم کا اچانک دورہ۔ جاری تعمیراتی و تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال، متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سینٹر کے مختلف شعبہ جات، عمارت کے تعمیراتی معیار، جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹراما سینٹر کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مقررہ مدت میں جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ آصف علی ڈوگر نے کہا کہ ٹراما سینٹر چوک اعظم اور گردونواح کے عوام کی اہم ضرورت ہے، جہاں حادثات اور ایمرجنسی کی صورت میں فوری طبی امداد کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور ٹراما سینٹر کے فعال ہونے سے شہریوں کو علاج معالجے کی جدید سہولیات مقامی سطح پر میسر آئیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل سے نہ صرف مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم ہوگی بلکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد کو بھی ریلیف ملے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام میں معیار اور شفافیت کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

Post Views: 132
Tags: layyah news
Previous Post

آج کا کا لم ۔۔ بلا مبالغہ

Next Post

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں میگا صفائی آپریشن کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ، ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹراما سینٹر چوک اعظم کا اچانک دورہ۔ جاری تعمیراتی و تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال، متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سینٹر کے مختلف شعبہ جات، عمارت کے تعمیراتی معیار، جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹراما سینٹر کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مقررہ مدت میں جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ آصف علی ڈوگر نے کہا کہ ٹراما سینٹر چوک اعظم اور گردونواح کے عوام کی اہم ضرورت ہے، جہاں حادثات اور ایمرجنسی کی صورت میں فوری طبی امداد کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور ٹراما سینٹر کے فعال ہونے سے شہریوں کو علاج معالجے کی جدید سہولیات مقامی سطح پر میسر آئیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل سے نہ صرف مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم ہوگی بلکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد کو بھی ریلیف ملے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام میں معیار اور شفافیت کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.