ضلع لیہ میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا
لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ یوم...
لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ یوم...
راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر...
لاہور: مینارپاکستان واقعے پر لاہور پولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل کردیئے گئے۔ گریٹراقبال پارک واقعے کے حوالے سے وزیراعلیٰ...
لا ہور ۔ پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز 'نشانِ حیدر' پانے والے شہید راشد منہاس کی 50...
بہاولنگر میں کریکرکے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ کریکر دھماکا بہاول نگرکے سٹی چوک میں...
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امام عالی مقام کی شہادت ایسا المناک اور درد انگیز واقعہ...
یوں تو تاریخ انسانی وحشت و بربریت کی المناک داستانوں سے بھری پڑی ہے مگر سانحہ کربلا ظلم و جبر...
لاہور: مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو حراست...
لاہور۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورعقیدت...
ملتان ۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ، ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او سیدعلی رضا،اے ڈی سی آر اشفاق حسین سیال،اے سی لیہ نیا زاحمدمغل ،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول، حافظ جمیل احمد، ممبران امن کمیٹی قاری عبدالروف، طلحہ زبیر ، شیخ کمال الدین،سید ثقلین زیدی،علی رضا شاہ، سیٹھ محمداسلم،غلام رضا رضوی،عا مر انصاری،مہراقبال سمرا،قیصر انصاری ودیگر امن کمیٹی کے ممبران مرکزی جلوس کے ہمراہ رہے ۔ اسی طرح معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب وفوکل پرسن محرم انتظامات سید رفاقت علی گیلانی، ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او سیدعلی رضانے لیہ ،کروڑ لعل عیسن،جھرکل ،راجن شاہ ،کوٹلہ حاجی شاہ،کوٹ سلطان میں عزاء دار ی کے جلوس پر صفائی و دیگر سہولیات جبکہ دیگر ہسپتالوں میں طبی سہولیات کے جائزہ کے لیے دورہ کیا اور تمام امورپر تسلی کا اظہارکیا اور متعلقہ اہلکاروں کو شاباش دی ۔
جبکہ42 زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔ ان تما م عز اداروں کو ہسپتال میں دورانِ منتقلی تربیت یافتہ ریسکیورز نے میڈیکل فر سٹ ایڈ بھی مہیا کی ۔ انہوں نے بتایاکہ یوم عاشورہ کے دوران ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گیءں تھیں اور ان کی سپیشل ڈیوٹیاں ریسکیواسٹیشنز، اہم مقامات اور ریسکیو پوسٹوں پر لگائی گئیں جنہوں نے ضلع بھر کی امام بارگاہوں سے برآمد ہونے والے جلوسوں کے زخمی عزاداروں کو بر وقت طبی امداد فراہم کی ۔ ریسکیو1122 کا پیرامیڈیکل اسٹاف تمام وقت ماتمی جلوسوں کے ہمراہ رہا ۔ عاشورہ کے جلوسوں کو میڈیکل کو ّر دینے کے ساتھ ساتھ ریسکیو 1122نے13 معمول کے مطابق ایمر جنسیز کو بھی بر وقت رسپانڈ کیا ۔ جن میں 09میڈیکل اور04متفرق ایمرجنسیز شامل ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرلیہ ڈاکٹرسجاد احمد نے ریسکیو 1122لیہ کے اہلکاروں کی منظم کوششوں کو سراہا ۔ اس موقع پر ریسکیو 1122لیہ کے افسران و اہلکاروں کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیورز کئی قیمتی انسانی جانوں کو بچانے اور متاثرین کی تکلیف کم کر کے محفوظ معاشرے کے قیام کے مشن کے لئے بھر پْور کا م کر رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے اجتماعات میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے پہلے سے تیاری، حفاظتی انتظامات نہ صرف حادثات اور سانحات کے اثرات کم کرتے ہیں بلکہ حادثات سے منظم اور پیشہ وارانہ انداز میں نبرد آزما ہونے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔