• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولنگر، کریکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے

webmaster by webmaster
اگست 20, 2021
in جنوبی پنجاب
0
بہاولنگر، کریکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے

بہاولنگر میں کریکرکے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

کریکر دھماکا بہاول نگرکے سٹی چوک میں ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ۔

ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں ،زخمیوں کو مخلتف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

واقعےکے بعد پولیس نے علاقےکو گھیرے میں لےکر دھماکےکی جگہ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دیا۔

Post Views: 45
Source: https://urdu.geo.tv/
Tags: bhawalpor news
Previous Post

باطل بظاھر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالآخر مٹنا ہوتا ہے، وزیراعظم

Next Post

‘نشانِ حیدر’ پانے والے شہید راشد منہاس کی 50 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

Next Post
‘نشانِ حیدر’ پانے والے شہید راشد منہاس کی 50 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

'نشانِ حیدر' پانے والے شہید راشد منہاس کی 50 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بہاولنگر میں کریکرکے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ کریکر دھماکا بہاول نگرکے سٹی چوک میں ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں ،زخمیوں کو مخلتف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ واقعےکے بعد پولیس نے علاقےکو گھیرے میں لےکر دھماکےکی جگہ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.